صبح بخیر!

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2020

  1. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بے شک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عمار میاں!
    ڈھیروں دعائیں ۔۔۔۔جیتے رہیے
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    370
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ
    جزاک اللہ ایضا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سوچ کی عینک لگاؤ تاکہ مثبت اور منفی خیالات واضح نظر آئیں۔

    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر

    ‏امير المومنين امام على ع فرماتے ہیں
    مجھے تمہارے لئے ہر اس شخص سے اندیشہ ہے جو دل سے منافق اور زبان كا عالم ہے
    كہتا وہ ہے جسے تم اچھا سمجھتے ہو
    اور
    كرتاوہ ہے جسے تم برا جانتے ہو

    (نهج البلاغه ، مكتوب ۲۷ )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سر بہت شکریہ
    یہ مشکل کام آپ کیسے کر لیتے ہیں۔ مجھے بھی آپ سے سیکھنا ہے ۔بنائیں گے مجھے شاگرد؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کونسا کام؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ جو اعداد و شمار آپ نے کئے ہوئے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    Snipping Tool سے کاپی کر کے ، پرنٹ اسکرین کا بٹن دبا کر بھی کاپی کیا جا سکتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ
     
  13. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    370
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    صبح بخیر !!
    بد گمانی رشتوں کی دیمک ہے۔بد گمانی ختم کیجئے رشتے بچائیے !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔
    (حضرت علی رضی اللہ عنہ)
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پسندیدگی کا شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔ (شیخ سعدی ؒ )

    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

    انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے اور جتنی مروت اور جوانمردی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی ،اور جتنی حمیت و خود داری ہو گی اتنی ہی شجاعت ہو گی اور جتنی غیرت ہو گی اتنی ہی پاک دامنی ہو گی۔

    نھج البلاغہ حکمت نمبر 47
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سدا خوش و آباد رہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جناب !
    السلام علیکم!
    جزاک اللہ:)
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آمین الہی آمین
     

اس صفحے کی تشہیر