رسول اکرم صلى الله عليه و آله نے فرمایا :
إنّ أعظَمَ النّاسِ مَنزِلَةً عِندَ اللّه ِ يَومَ القِيامَةِ أمشاهُم في أرضِهِ بالنَّصيحَةِ لِخَلقِهِ .
الكافي : 2 / 208 / 5 ,
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بلند مقام اس کا ہوگا جس نے اللہ کی زمیں پر اس کے بندوں کی خیر خواہی کے لئے سب سے زیادہ قدم اٹھائے ہوں
بے شک
 
سیما علی

لائبریرین

عمار میاں!
ڈھیروں دعائیں ۔۔۔۔جیتے رہیے
جزاک اللہ
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر!!!!!
‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
أعجز الناس من عجز عن اكتساب الأخوان و أعجز منه من ضيع من ظفر به منهم
ترجمه : عاجز ترين شخص وه ہے جو دوست بنانے سے قاصر ہو اور اس سے بھی بڑا عاجز وہ ہے جو بنے بنائے دوست کو کھو بیٹھے۔
نہج البلاغہ : حکمت 12
جزاک اللہ
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر

‏امير المومنين امام على ع فرماتے ہیں
مجھے تمہارے لئے ہر اس شخص سے اندیشہ ہے جو دل سے منافق اور زبان كا عالم ہے
كہتا وہ ہے جسے تم اچھا سمجھتے ہو
اور
كرتاوہ ہے جسے تم برا جانتے ہو

(نهج البلاغه ، مكتوب ۲۷ )
 
IkRpUM-PSd3hM-CoN3UO_t4bgE78RYDycez6pG6zXHeXZHe7jWnRT0dmBZ6UmxaxsohnJ_ZHBzQKykP34HMLKIcCwCVFkGGsilXYFQH1b3ZtaYkJAhKZP3Nmwe5K3miHquWa6D_RHNfh6Jken4S8tLhBVxuc9UCLDkqCqqZJ-svhhkeNu-BogUVNum4gxjvBVQ_sIiskBS_OQFW8ylcK2YhCvMsamsQhxOg2Yyf0DNqm0Mczhj6HsGUA9UMsokx_ye6zu8pp_v3J5wuhnrlTzdEBIFfcDmLjgJezdlxrwRPzfuOUS9J1SWjajC62CaIGOOa0a4pTFZ5dxLXz8D121-fT8oLfM1u9d9UdQLwWgH8eSywR6PuSQ2PjBaJaNXKqEsQwM2XonzT60DCqmlHIgofaLjR9PQIwA6qN95sLKPGf1eo1zsDeW0YfNTr-OIBXMgIZxeK-MDyxeV4w5ZghME446W9z3sIZGHa5Q3h3c8tmAG8cyJMfodTMh7mWQkCK22u-g1Ej8aP2vALPWjlmtNBb30H1MJvQU-MkUTJNPuLJlDotMDYEl3ZZ27XwcCK0yuXzh2PBu7v7WCRU-f70y7S3F3_cfP64elxIRzMRVACM5u6flALxT3cFcB30gu37bkPoaLPx2HHumwKV2-ac0UJY6r50KpE_0o6P8pt8xrV7EOTKixWmzIDbfBz-=w1478-h862-no

سیما علی
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے اور جتنی مروت اور جوانمردی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی ،اور جتنی حمیت و خود داری ہو گی اتنی ہی شجاعت ہو گی اور جتنی غیرت ہو گی اتنی ہی پاک دامنی ہو گی۔

نھج البلاغہ حکمت نمبر 47
 
سدا خوش و آباد رہو۔
 
Top