صبح بخیر!

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    جمعہ مبارک

    اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا.اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکو مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے.(ابراهیم.34)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    احساس مرجائے تو معاشرہ مر جاتا ہے۔ (اشفاق احمد)
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    راستے نہیں رہبر بچاتے ہیں کیوں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جس راستے سے دریا پار کیا، فرعون اُسی راستے پر غرق ہوا۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    ‏ امام علی علیہ السلام:
    "نعمتوں کے زوال سے ڈرتے رہا کرو کہ ہر بے قابو ہو کر نکل جانے والی چیز واپس نہیں آیا کرتی"

    (نہج البلاغہ،کلماتِ قصار،حکمت246)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    امام علی علیہ السلام سے ایمان کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا کہ ایمان دل سے پہچاننا، زبان سے اقرار کرنا اور اعضا سے عمل کرنا ہے۔
    نھج البلاغہ
    حکمت 227
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    علم یہ ہے کہ الفاظ کتنے سادہ ہیں اور بات کتنی ضروری ہے۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے اور جب توفیق مل جاٸے تو قبولیت میں کوٸی شک نہیں رہتا۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو۔
    امام علی السلام
    نھج البلاغہ
    حکمت 197
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    یہ جو تمہارا نفس ہے اسے اگر تم خیر میں مصروف نہیں کرلیتے تو یہ تمہیں شر میں مصروف کر دے گا۔ [حضرت امام شافعی ]
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر

    منطق عقلمند کو ڈھونڈنی پڑتی ہے ، جبکہ کم عقل کے ہاتھ میں ہر وقت ہوتی ھے۔
    ”حضرتِ علی اِبنِ طالب علیہ السلام
    ”نہج البلاغہ“ سے انتخاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    ایک انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اس کے وہ اعمال ہیں جو وہ ان لوگوں کیلئے کرتا ہے جن سے اس کا کوئی رشتہ نہیں ہوتا۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!:):):):):)

    امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
    دوست اس وقت تک دوست نہیں سمجھا جا سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کی تین موقعوں پر نگہداشت نہ کرے ، مصیبت کے موقع پر
    اس کے پس پشت
    اور اس کے مرنے کے بعد۔
    نھج البلاغہ حکمت نمبر 134
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    علم کا دشمن تکبر ہے۔ (حضرت مجدد الف ثانی ؒ )
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر !
    دھوکےایسے ہی نہیں ملتے
    بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
    (جون ایلیاء )
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    جشنِ آزادی مبارک
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر !

    ‏امام علی علیہ السّلام نے فرمایا

    جب حکومت نیک ہوتی ہے تو مُتّقی لوگوں کو کام کرنے کا موقعہ ملتا ہے .. .. اور جب حکمران فاسق و فاجر ہوں تو بدبخت کمینے لوگوں کو مزہ اڑانے کو مل جاتا ہے .. .. یہاں تک کے اس کی مدت تمام ہوجائےاور موت اسے اپنی گرفت میں لے لے

    نہج البلا غہ خطبہ ۴۰
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    انسان پر بھروسہ کرنے کے لیے اس کی زبان نہیں اسکے کردار کو پرکھنا چاہیے کیونکہ زبان جھوٹ بول سکتی ہے مگر کردار ہمیشہ سچ بولتا ہے۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
    امام علی علیہ السّلام نے فرمایا

    وَ قَالَ علي ( علیه السلام ) : مَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ
    جو میانہ روی اختیار کرتا ہے وہ محتاج نہیں ہوتا۔
    نهج البلاغه
    حكمت 140
     
  20. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر!
    داناٸی منظم زندگی ہے۔
    اللہ نگہبان
     

اس صفحے کی تشہیر