سید فصیح احمد
لائبریرین
السلام علیکم !! دو پہر بخیر دوستو
صبح النور بھائی ،،صبح بخیر محفل
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم سوہنے دوستو ،،
ہم کس ہد تک کامیاب ہوئی ہے اُس کمپنی سے نمٹ نے میں آپ
ناریل فریش ہی اچھا ہوتا ہے جسے خود توڑا جائے
توڑ پھوڑ کروا رہی ہیں؟متفق اس اختلاف کے ساتھ کہ توڑنے والا کوئی اور ہو
توڑ پھوڑ کروا رہی ہیں؟
اب تو مجھے بھی ان فورموں سے ڈر لگنے لگا ہے۔یہ سراسر الزام ہے، میں تو سچی سے سیاسی اور مذہبی فورم میں گئی ہی نہیں۔
جب تک ناریل خود نہ توڑا جائے، مزہ نہیں آتا۔ میری عادت ہے کہ پورا ناریل سخت چھلکے سے ثابت ہی نکالتا ہوں، پھر اس میں سوراخ کر کے پانی الگ کیا اور پھر ٹکڑے کئےمتفق اس اختلاف کے ساتھ کہ توڑنے والا کوئی اور ہو
جب تک ناریل خود نہ توڑا جائے، مزہ نہیں آتا۔ میری عادت ہے کہ پورا ناریل سخت چھلکے سے ثابت ہی نکالتا ہوں، پھر اس میں سوراخ کر کے پانی الگ کیا اور پھر ٹکڑے کئے
اب تو مجھے بھی ان فورموں سے ڈر لگنے لگا ہے۔
میرے خیال سے وہاں مباحث کی سطح پہلے کی نسبت گر چکی ہے۔