صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2013

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    آمین۔
    کیسی ہیں فرحت اور کہاں ہیں؟

    ہو جائے کوئی تخلیق فرحت اس پر
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    محمد وارث بھائی، بھتیجے اور بھتیجیوں سے تعلقات کے بارے میں راوی کیا کہتا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی بہن جی، عیدین پر ملاقات لازمی ہے۔ باقی بھی راوی کی سرِ راہے نظر پڑ ہی جاتی ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    کیا یہ سمجھا جائے کہ راوی کتب خانے میں بند ہے ؟ :happy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نہیں کتب خانے میں تو نہیں، بس راوی ایک 'ڈیڈ روٹین' قسم کے چکر میں چکرایا ہوا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,737
    اس پر مزید روشنی ڈالیں
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,737
    خوش قسمتی ہے کہ نیلے چاند کا انتظار نہیں کرنا پڑتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,107
    نا صرف سوچا جانا چاہیے بلکہ اس پر قبل از پیشتر عمل در آمد بھی ہونا چاہیے۔ :) :) :)
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,107
    محترمہ بالکل بخیر ہیں اور معمول کے مطابق اس وقت اسکول کے لیے تیار ہو رہی ہیں۔ :) :) :)
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,737
    کب چھٹیاں ہو رہی ہیں؟ میری بیٹی کا تو اگلے ہفتے فائنلز ویک اور پھر ختم
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,737
    Dad? Dead? Deed?
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,618
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے ذہن میں تو dead تھا لیکن آپ کی بات سے لگا کہ dad بھی کافی حد تک درست ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,107
    یہاں پبلک اسکولوں میں چھٹیاں جون کے وسط میں شروع ہوتی ہیں۔ پچھلے برس عید سے ٹھیک ایک روز قبل ہوئی تھی، اس دفعہ 13 جون اسکول کا آخری دن ہو گا۔ البتہ ہم اس دفعہ عید کے روز سفر میں ہوں گے۔ :) :) :)
     
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,455
    موڈ:
    Daring
    الحمداللہ خیریت ہے
    آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں۔
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,737
    کدھر کا قصد ہے؟

    میرا بھی عید پر سفر کا پلان بن رہا ہے۔
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,107
    اربانا شیمپین میں ایک عدد کانفرینس ہے اور اس میں ہماری چار عدد پریزینٹیشنز ہیں۔ ان میں سے دو تو فل پیپرز ہیں اور باقی دو ورکشاپ ٹاکس ہیں۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    :raisedeyebrow::raisedeyebrow:
    :happy:
     
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    یہ لیجیے سعود بھائی :happy:

    کچے کیلوں کے پکوڑے سیزن ٹو

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  19. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    میں ٹھیک ہوں وجی بھائی
    اللہ کا شکر
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,107
    خوب است و لذیذ است! اب ذرا اس ذائقے اور تجربے کا کچھ تحریری بیان بھی ہو جائے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر