ناران میں "خ" کہاں ہوتا ہے آخری لفظ "ن" ہے۔"ناران" پاکستان کا شہر جو سیروتفریح کے لئے ایک الگ مقام رکھتا ہے۔ مشہور جھیل سیف الملوک اور خوبصورت وادی لالہ زار بھی ناران کے قریب ہیں
اب "خ" سے
وہ میں نے اس خط کیلئے کہا تھا۔"ناران" پاکستان کا شہر جو سیروتفریح کے لئے ایک الگ مقام رکھتا ہے۔ مشہور جھیل سیف الملوک اور خوبصورت وادی لالہ زار بھی ناران کے قریب ہیں
اب "خ" سے
ناران میں "خ" کہاں ہوتا ہے آخری لفظ "ن" ہے۔
نارووال
اب "ل" سے