شہر کا نام تو بتائیں

arshadmm

محفلین
سمر قند
مشہور شہر ۔۔۔۔۔ ہمارے شاندار ماضی کی علامتیں سمر قند و بخارا
اور اب ن سے
 

بلال

محفلین
اگر "ی" سے لکھنا ہے تو پھر "یوکوہاما" جاپان کا شہر ہے۔۔۔ اور اگر ا،ب، ت ، ٹ سے تو ٹیکسلا پاکستان کا مشہور شہر جہاں کا میوزیم کافی مشہور ہے اسلام آباد کے قریب ہے
 

بلال

محفلین
فلورنس اٹلی کا شہر جہاں مشہور پینٹنگ "مونالیزا" کا مصور "لیونارڈوڈاونچی" پیدا ہوا تھا
اب "ت" سے
 
Top