شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
ظھران، سعودی عرب، اس کو دہران بھی لکھتے ہیں۔

اب ن سے

ایک عرض ہے ایسے حروف دیں جس سے کھیل جاری و ساری رہے۔
 
Top