شہر کا نام بتائیں

شمشاد

لائبریرین
استنبول، لاہور اور انقرہ ہو چکے ہیں، یہ اتنے مشہور شہر ہیں بلا یہ کیسے بچ سکتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تین دن سے یہ دھاگہ رکا ہوا ہے اور اراکینِ محفل ہیں کہ ادھر توجہ ہی نہیں دے رہے۔

‘ح‘ سے حویلیاں، پاکستان

اب ‘ن‘ سے
 

الف عین

لائبریرین
گوآ صوبہ ہے قیصرانی شہر نہیں۔ مگر ہو گیا تو ہو گیا۔
اور اب آ سے ہی لو:
آسنسول۔ مغربی بنگال
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top