شہر کا نام بتائیں

نعمان

محفلین
شمیل بھائی تھریڈ میں شہر کا نام جہاں ختم ہورہا اس حرف سے شہر کا نام بتانا ہے جیسے حیدرآباد کسی نے لکھا تو آپکو 'د' سے شہر کا نام بتانا ہے۔

د سے دارجلنگ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا شہر ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top