شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ماوراء یمن ملک کا نام ہے، شہر کا نہیں ورآپ ہی دو بار دے چکی ہیں۔ خیر
ہ سے ہر پال پور۔
ر سے۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
نارہ۔ یہ نوح ناروی کا وطن ہے،
آرے سے گئے نوح تو نارے آئے
نارے سے گئے نوح تو آرے آئے

اور اس کا تعلق ناروے سے نہیں۔
ہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top