شہر کا نام بتائیں

شمشاد

لائبریرین
غضب خدا کا، دو ماہ ہو گئے اور اس شہر میں آیا ہی نہیں کوئی، بھئ غ سے شہر نہیں ملا تو الف سے ہی لکھ دیں۔

الف سے اسکندریہ، مصر
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top