تعارف شہر دوستاں میں آمد

الف عین

لائبریرین
واقعی۔ سالک زیدی کی تحریر شستہ ہے۔۔۔ میرے بارے میں کلمات کا شکریہ سالک۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خوش آمدید جناب امید ہے یہاں‌آپ بہت کچھ سیکھے گے اور میں‌آپ سے انشاءاللہ یہاں‌آپ کو بہت اچھے اچھے ممبر ملے گے جو آپ کی ہر طرح‌مدد کرے گے
 
Top