شہباز شریف نے روٹی ایک روپے کرنے کا اعلان کر دیا

ماوراء

محفلین
زونی، چاکلیٹ کی عادت ڈال دی تو انہوں نے بڑا ہونا ہی نہیں۔ ;)

-----
ساقی، عارف کی باتوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔۔ابھی چھوٹے ہیں۔ بڑے ہو جائیں گے تو ٹھیک ہو جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ساقی۔
عزت کروانے کے لیے عزت کرنی بھی پڑتی ہے۔ اور یہاں پر ذاتیات سے پرہیز کریں۔
 
Top