مبارکباد شگفتہ مبارک ،

تیشہ

محفلین
شگفتہ آپکو بہت مبارک ہو ۔۔۔ آج آپ عین موقعے پر ،۔۔ عین وقت پر دو تھریڈ رپلائی کر گئیں ہیں آج تو فرحت کے بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ ۔ ۔نا آپکا آج نیٹ ڈی ۔ سی ہوا :eek: نا آج آپکی لوڈ شیڈینگ ہوئی :lol::lol: نا ہی آپ اک منٹ آئی کہہ کر لمبا ہی گئیں ،۔۔۔ اور فرزانہ کے تھریڈ پر بھی آج آپ کی نظر گئی اور وہاں بھی ہو آئیں اور تو اور زکریا کی سالگرہ ہورہی تھی وہاں بھی عین وقت پر پہنچی ہیں آج تو کمال ہوا ، ،۔ ۔۔ :lol: حالنکہ گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں ثابت ہوا آپ مصروفیات میں زیادہ ایکٹیو رہتی ہیں ۔۔ ۔ :lol::-P اور آج آپکا ٹائم پر آنا اک حیرت انگیز واقعہ ہے ۔ ۔۔ خوشگوار بھی ۔۔۔ خوشگوار سے کہیں زیادہ حیرت انگیز :lol: اسی لئے آپکو مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مبارکباد دینا میرا فرض ہے ۔ :lol::lol::lol:

بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ ۔ ۔ آج آپ نے فرحت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ :lol: فرحت کہاں ہیں آپ ؟ آجائیے اس سے پہلے کہ اب آپکی دیری کا اک تھریڈ کھولوں میں ، ۔۔ ۔۔ کہیں دیر نہ ہوجائے :lol:
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif
 

تیشہ

محفلین
:haha:

:haha:


اُف بوچھی مجھے یہی ڈر تھا آپ سے :)
یہ لیں مجرم موجود :grin:


لیکن ہاں ایوارڈ سے کم پہ راضی نہیں ہونا میں :)




میں کوئی ایوارڈ ہی تلاش کر رہی ہو ں ابھی تک ملا نہیں :lol: جیسے ہی کوئی ملتا ہے میں لاتی ہوں ،
پھر اک چھوٹی سی تقریب رکھی جائے گی اور ایوارڈ آپکا ہوا ،۔۔
:lol:
 

تیشہ

محفلین
فرحت دیکھ لیں :) میں آپ کو ہرا دیا :grin:




01hmm.gif


لگتا ہے فرحت کے لئے بھی اب اک تھریڈ کھولنا ہی پڑے گا ، ۔۔ جس میں فرحت کو '' میں دیر کرتی نہیں دیر ہوجاتی ہے '' کا ایوارڈ دیا جائے
zzzbbbbnnnn.gif
مجھے کل رات سے کہہ رکھا ہے آپ شروع کریں بس میں پہنچی ہی پہنچی ،۔۔ اور ابھی تک انکا پتا ہی نہیں ،۔۔ بھائی کے آنے کے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ جیسے ہی بھائی آجائے میں محفل پر آئی کہ آئی ،
سو ثابت ہوا فرحت کبھی دیر نہیں کرتیں اپنی طرف سے ،۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
انکی ہمیشہ یہی کوشیش رہی ہے وقت پر پہنچوں مگر '' دیر ہوجاتی ہے ۔ ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
آپ دونوں نے میرا کام بڑھا دیا ہے ۔۔ ۔ ۔اب مجھے دو ایوارڈ تلاش کر کے لانے ہونگے ،۔۔۔

sssss.gif
 
شگفتہ آپکو بہت مبارک ہو ۔۔۔ آج آپ عین موقعے پر ،۔۔ عین وقت پر دو تھریڈ رپلائی کر گئیں ہیں آج تو فرحت کے بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ ۔ ۔نا آپکا آج نیٹ ڈی ۔ سی ہوا نا آج آپکی لوڈ شیڈینگ ہوئی نا ہی آپ اک منٹ آئی کہہ کر لمبا ہی گئیں ،۔۔۔ اور فرزانہ کے تھریڈ پر بھی آج آپ کی نظر گئی اور وہاں بھی ہو آئیں اور تو اور زکریا کی سالگرہ ہورہی تھی وہاں بھی عین وقت پر پہنچی ہیں آج تو کمال ہوا ، ،۔ ۔۔ حالنکہ گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں ثابت ہوا آپ مصروفیات میں زیادہ ایکٹیو رہتی ہیں ۔۔ ۔ اور آج آپکا ٹائم پر آنا اک حیرت انگیز واقعہ ہے ۔ ۔۔ خوشگوار بھی ۔۔۔ خوشگوار سے کہیں زیادہ حیرت انگیز اسی لئے آپکو مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مبارکباد دینا میرا فرض ہے ۔

بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ ۔ ۔ آج آپ نے فرحت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ فرحت کہاں ہیں آپ ؟ آجائیے اس سے پہلے کہ اب آپکی دیری کا اک تھریڈ کھولوں میں ، ۔۔ ۔۔ کہیں دیر نہ ہوجائے







اور میری طرف سے بھی مبارکااااااااااااااااااااں
 

تیشہ

محفلین
:) شگفتہ کا اور میرا نیٹ حال ایک جیسا بے حال رہتا ہے ۔۔۔




مگر آپ کا یہ حال تو نہیں رہتا ناں بندہ دو ۔، دو مہینے تک کوئی رپلائی کر کے آپکی راہ دیکھتا ہو :lol: کہ یااللہ یہ لکھے ۔۔ یا پوچھے ہوئے دو مہینے ہوگئے :confused: حجاب کی نظر ہی نہیں پڑی :confused::lol:
بس شگفتہ کا ۔ ۔۔ اور ساتھ میں فرحت ۔، دونوں کا اک جیسا حال ہے :lol: فرحت کی زیادہ غلطی اس لئے نہیں مانی جاتی کہ وہ دیر کرتیں نہیں ہیں پر ہوجاتی ہے ۔ :lol: اور شگفتہ ،۔۔ :lol:۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شگفتہ آپکو بہت مبارک ہو ۔۔۔ آج آپ عین موقعے پر ،۔۔ عین وقت پر دو تھریڈ رپلائی کر گئیں ہیں آج تو فرحت کے بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ ۔ ۔نا آپکا آج نیٹ ڈی ۔ سی ہوا :eek: نا آج آپکی لوڈ شیڈینگ ہوئی :lol::lol: نا ہی آپ اک منٹ آئی کہہ کر لمبا ہی گئیں ،۔۔۔ اور فرزانہ کے تھریڈ پر بھی آج آپ کی نظر گئی اور وہاں بھی ہو آئیں اور تو اور زکریا کی سالگرہ ہورہی تھی وہاں بھی عین وقت پر پہنچی ہیں آج تو کمال ہوا ، ،۔ ۔۔ :lol: حالنکہ گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں ثابت ہوا آپ مصروفیات میں زیادہ ایکٹیو رہتی ہیں ۔۔ ۔ :lol::-P اور آج آپکا ٹائم پر آنا اک حیرت انگیز واقعہ ہے ۔ ۔۔ خوشگوار بھی ۔۔۔ خوشگوار سے کہیں زیادہ حیرت انگیز :lol: اسی لئے آپکو مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مبارکباد دینا میرا فرض ہے ۔ :lol::lol::lol:

بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ ۔ ۔ آج آپ نے فرحت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ :lol: فرحت کہاں ہیں آپ ؟ آجائیے اس سے پہلے کہ اب آپکی دیری کا اک تھریڈ کھولوں میں ، ۔۔ ۔۔ کہیں دیر نہ ہوجائے :lol:


مبارک ہو شگفتہ :ڈ آپ نے تو کمال کر دیا۔۔۔:ہی ہی:
بوچھی میں آ گئی ہوں۔۔۔زیادہ دیر تو نہیں ہوئی نا:ش:
 

فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
01hmm.gif


لگتا ہے فرحت کے لئے بھی اب اک تھریڈ کھولنا ہی پڑے گا ، ۔۔ جس میں فرحت کو '' میں دیر کرتی نہیں دیر ہوجاتی ہے '' کا ایوارڈ دیا جائے
zzzbbbbnnnn.gif
مجھے کل رات سے کہہ رکھا ہے آپ شروع کریں بس میں پہنچی ہی پہنچی ،۔۔ اور ابھی تک انکا پتا ہی نہیں ،۔۔ بھائی کے آنے کے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ جیسے ہی بھائی آجائے میں محفل پر آئی کہ آئی ،
سو ثابت ہوا فرحت کبھی دیر نہیں کرتیں اپنی طرف سے ،۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
انکی ہمیشہ یہی کوشیش رہی ہے وقت پر پہنچوں مگر '' دیر ہوجاتی ہے ۔ ،۔۔

:ش: :ش: میرا ارادہ تو ایسا ہی تھا لیکن بھلا ہو نیند کا ۔۔ایسا جکڑا کہ پتہ ہی نہیں چلا کب سو گئی۔۔۔۔۔ میں نے خود تو دیر نہیں کی :ش:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مگر آپ کا یہ حال تو نہیں رہتا ناں بندہ دو ۔، دو مہینے تک کوئی رپلائی کر کے آپکی راہ دیکھتا ہو :lol: کہ یااللہ یہ لکھے ۔۔ یا پوچھے ہوئے دو مہینے ہوگئے :confused: حجاب کی نظر ہی نہیں پڑی :confused::lol:
بس شگفتہ کا ۔ ۔۔ اور ساتھ میں فرحت ۔، دونوں کا اک جیسا حال ہے :lol: فرحت کی زیادہ غلطی اس لئے نہیں مانی جاتی کہ وہ دیر کرتیں نہیں ہیں پر ہوجاتی ہے ۔ :lol: اور شگفتہ ،۔۔ :lol:۔

کاش منیر نیازی کچھ ایسا بھی لکھ گئے ہوتے۔۔۔'ہمیشہ دیر ہو جاتی ہے مجھ کو' :س:
 

تیشہ

محفلین
کاش منیر نیازی کچھ ایسا بھی لکھ گئے ہوتے۔۔۔'ہمیشہ دیر ہو جاتی ہے مجھ کو' :س:





فکر نا کریں میر ے پاس پورا گانا ہے '' دیر کرتا نہیں دیر ہوجاتی ہے ، ۔۔۔ :lol::lol:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=RuZpYCagWlc&feature=related[/ame]


یہ آپکے لئے ، ۔۔ ۔ ۔ :music::music:
 

تیشہ

محفلین
:ش: :ش: میرا ارادہ تو ایسا ہی تھا لیکن بھلا ہو نیند کا ۔۔ایسا جکڑا کہ پتہ ہی نہیں چلا کب سو گئی۔۔۔۔۔ میں نے خود تو دیر نہیں کی :ش:





فرحت گانا سنئیے ،۔۔۔
میرے جاگنے سے پہلے ۔ ۔۔ ہائے ری میری قسمت سوجاتی ہے ۔۔ میں دیر کرتا نہیں ۔۔دیر ہوجاتی ہے ۔ [ame]http://www.youtube.com/watch?v=RuZpYCagWlc&feature=related[/ame]


:lol::lol: اب بولئیے ۔
 
Top