شگفتہ آپکو بہت مبارک ہو ۔۔۔ آج آپ عین موقعے پر ،۔۔ عین وقت پر دو تھریڈ رپلائی کر گئیں ہیں آج تو فرحت کے بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ ۔ ۔نا آپکا آج نیٹ ڈی ۔ سی ہوا
نا آج آپکی لوڈ شیڈینگ ہوئی 
نا ہی آپ اک منٹ آئی کہہ کر لمبا ہی گئیں ،۔۔۔ اور فرزانہ کے تھریڈ پر بھی آج آپ کی نظر گئی اور وہاں بھی ہو آئیں اور تو اور زکریا کی سالگرہ ہورہی تھی وہاں بھی عین وقت پر پہنچی ہیں آج تو کمال ہوا ، ،۔ ۔۔
حالنکہ گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں ثابت ہوا آپ مصروفیات میں زیادہ ایکٹیو رہتی ہیں ۔۔ ۔ 
اور آج آپکا ٹائم پر آنا اک حیرت انگیز واقعہ ہے ۔ ۔۔ خوشگوار بھی ۔۔۔ خوشگوار سے کہیں زیادہ حیرت انگیز
اسی لئے آپکو مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مبارکباد دینا میرا فرض ہے ۔ 

بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ ۔ ۔ آج آپ نے فرحت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
فرحت کہاں ہیں آپ ؟ آجائیے اس سے پہلے کہ اب آپکی دیری کا اک تھریڈ کھولوں میں ، ۔۔ ۔۔ کہیں دیر نہ ہوجائے 









بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ ۔ ۔ آج آپ نے فرحت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

