شکست

عیشل نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 26, 2007

  1. عیشل

    عیشل محفلین

    مراسلے:
    1,685
    شکست

    بال آیا نہ چھنک کے ٹوٹے
    ٹوٹنا جن کا مقّدر ٹوٹے
    لب پہ الفاظ تو خواب آنکھوں میں
    وہ ستارے ہوں کہ ساغر ٹوٹے
    حسن ِتخلیق کی توہین ہوئی
    ناز تخیل کی شہہ پر ٹوٹے
    نذر ِ تادیب ہے ناگفتہ بیاں
    نا تراشیدہ بھی پیکر ٹوٹے
    تم اِک امید کی خاطر روئے
    اِس صنم زار میں آذر ٹوٹے

    (ادا جعفری)​
     
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت عمدہ شئیرنگ ۔۔۔
     
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر