شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

جاسم محمد

محفلین
دوسری صورت یہ ہے کہ کسی اشو کو پکڑ کر اتنا پروپیگنڈہ کیا جائے کہ عوام دھوکے میں آجائیں۔ عمران خان نے یہ دوسری لائن پکڑ رکھی ہے
یہ مسلسل بہتر ہوتے معاشی اعداد و شمار دھوکہ ہے؟
image.png

image.png
 
الف نظامی

لائبریرین
زاہد مغل صاحب کی ایک پرانی پوسٹ جو آج بھی متعلقہ ہے:
پی ٹی آئی کے لوگوں سے جب پرفارمنس پوچھی جائے تو کہتے ہیں عمران خان ھیومن ڈویلپمنٹ کو ترجیح دیتا ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں دکھاوا ممکن نہیں۔

اس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ "دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب" کیونکہ دنیا میں آج ہیومن ڈویلپمنٹ کی ترقی کو بھی دکھائی دینے والے انڈیکیٹرز میں دکھایا جاتا ہے۔ یو این کا ایک ذیلی ادارہ پوری دنیا کے ممالک کا سالانہ "ھیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس" شائع کرتا ہے، آج دنیا میں "ملٹی ڈائمنشنل پاورٹی" کو ماپا جارہا ہے، صحت، تعلیم، آمدن اور ماحول یہ چار ملینیم ڈویلپمنٹ گولز کے بنیادی مقاصد تھے جن کی بہتری ماپنے کے متعدد انڈیکٹرز وہاں موجود ہیں۔

پھول کھلا ہو تو اسکی خوشبو محسوس کرنے کے پیمانے بھی ہوتے ہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب پھول صرف باتوں اور خیالوں میں ہی کھلایا گیا ہو۔ چنانچہ اگر ایسے کوئی اعداد و شمار ہیں جو یہ بتاتے ہوں کہ کے پی میں ہیومن ڈویلپمنٹ میں ایسا کوئی انقلاب آگیا ہے جو پنجاب میں دکھائی نہیں دیتا تو وہ سامنے لائے جائیں۔

جمہوریت کی ساخت ہی ایسی ہے کہ اس میں کام کے دکھاوے کے بغیر بات بنتی ہی نہیں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ کسی اشو کو پکڑ کر اتنا پروپیگنڈہ کیا جائے کہ عوام دھوکے میں آجائیں۔ عمران خان نے یہ دوسری لائن پکڑ رکھی ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
شکر ہے کرپٹ انتخابی نظام سے منتخب ہونے والی تحڑیک انصاف نے انتخابی اصلاحات کر دی ہیں۔
ہاہاہا
آپ کو کیسے یقین ہو گیا یہ تحڑیکی انصافی جمہوری انقلابی حکومت انتخابی اصلاحات کرے گی؟
 
الف نظامی

لائبریرین
ہم کارکردگی کے محتاج نہیں ہیں. ہم قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد تھوڑی کمی کر کے بھی بغلیں بجا سکتے ہیں.
یہ ہوتا ہے ویژن
یہ ہوتی ہے قیادت :ROFLMAO:
 
قیمتیں مارکیٹ طے کرتی ہے حکومت نہیں۔ آپ اپنی ایکسپورٹس بڑھائیں، امپورٹس کم کریں تاکہ ڈالر ریٹ توازن میں رہے اور مہنگائی زیادہ نہ ہو۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سینیٹ الیکشن میں ووٹ کو خفیہ رکھنے کی بجائے سب کے سامنے کرنا تاکہ اس میں سینیٹرز کی خرید و فروخت بند ہو انتخابی اصلاحات نہیں ہے؟
نہیں
جزو کو کل کہہ کر مارکیٹنگ کرنا اسی کو کہتے ہیں
گلگت بلتستان میں ہارس ٹریڈنگ کیوں کی؟
 
جاسم محمد

محفلین
گلگت بلتستان میں ہارس ٹریڈنگ کیوں کی؟
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جو امیدوار ماضی میں الیکشن لڑ کر جیت چکا ہے، اسے تحریک انصاف کا ٹکٹ دینا ہارس ٹریڈنگ ہے؟ گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن میں بہت سارے آزاد امید وار وہ بھی جیتے ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کا ٹکٹ مانگا تھا مگر ان کی جگہ کسی اور کو ٹکٹ دے دیا گیا۔ مگر اس کے باوجود وہ سب کے سب اب تحریک انصاف کی حکومت میں ہیں۔ یہ کونسی ہارس ٹریڈنگ ہے؟
 
الف نظامی

لائبریرین
زاہد مغل صاحب کی ایک پرانی پوسٹ جو آج بھی متعلقہ ہے:
پی ٹی آئی کے لوگوں سے جب پرفارمنس پوچھی جائے تو کہتے ہیں عمران خان ھیومن ڈویلپمنٹ کو ترجیح دیتا ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں دکھاوا ممکن نہیں۔

اس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ "دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب" کیونکہ دنیا میں آج ہیومن ڈویلپمنٹ کی ترقی کو بھی دکھائی دینے والے انڈیکیٹرز میں دکھایا جاتا ہے۔ یو این کا ایک ذیلی ادارہ پوری دنیا کے ممالک کا سالانہ "ھیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس" شائع کرتا ہے، آج دنیا میں "ملٹی ڈائمنشنل پاورٹی" کو ماپا جارہا ہے، صحت، تعلیم، آمدن اور ماحول یہ چار ملینیم ڈویلپمنٹ گولز کے بنیادی مقاصد تھے جن کی بہتری ماپنے کے متعدد انڈیکٹرز وہاں موجود ہیں۔

پھول کھلا ہو تو اسکی خوشبو محسوس کرنے کے پیمانے بھی ہوتے ہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب پھول صرف باتوں اور خیالوں میں ہی کھلایا گیا ہو۔ چنانچہ اگر ایسے کوئی اعداد و شمار ہیں جو یہ بتاتے ہوں کہ کے پی میں ہیومن ڈویلپمنٹ میں ایسا کوئی انقلاب آگیا ہے جو پنجاب میں دکھائی نہیں دیتا تو وہ سامنے لائے جائیں۔

جمہوریت کی ساخت ہی ایسی ہے کہ اس میں کام کے دکھاوے کے بغیر بات بنتی ہی نہیں۔ دوسری صورت یہ ہے کہ کسی اشو کو پکڑ کر اتنا پروپیگنڈہ کیا جائے کہ عوام دھوکے میں آجائیں۔ عمران خان نے یہ دوسری لائن پکڑ رکھی ہے۔
پنجاب اور سندھ میں چینی کی قیمت فی کلو 4 روپے بڑھ گئی
 
Top