شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

بابا-جی

محفلین
سب کے منہ پر پڑی پھٹکار

کیا یہ ذاتی حملہ نہیں؟؟
جی ہے تو۔ خُود کو میرے مُرشد کے اِقتدار میں آنے سے پہلے ٹھیک کر لو گُڑیا ورنہ یاد رکھو کہ میرے مُرشد رحم دلانہ احتساب پر یقین رکھتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

ثمین زارا

محفلین
جی ہے تو۔ خُود کو میرے مُرشد کے اِقتدار میں آنے سے پہلے ٹھیک کر لو گُڑیا ورنہ یاد رکھو کہ میرے مُرشدی رحم دلانہ احتساب پر یقین رکھتے ہیں۔
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔ ۔ آپ کے مرشد اور اقتدار ؟؟ ہیں جی ؟؟
 
Top