شکر بجا لاتا ہوں اس رب قدوس کا

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
عبدالقدوس صاحب آپ کو بہت مبارک ہو اللہ رب العزت قرآن کو آپ کے دل کا سرور و چین بنائے اور آپ کی صلاحیتوں میں برکت دے آمین۔
بھائی ہمیں بھی اپنی تلاوت سنائیے اپنی کوئی آڈیو اور ویڈیو شئیر کیجیے۔
 
آمین
انشاءاللہ جلد ہی کوئی کوشش کروں گا
دراصل میرے پاس کوئی اپنی تلاوت نہیں وگرنہ پیش خدمت کردیتا۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد جناب ۔۔۔۔
ویسے آپ سے گزازش ہے کہ ریکارڈنگ ہمیں بھی سنوائیں تاکہ ہم بھی ایسی خوبصورت آواز اور خوبصورت کلام کو سننے کی سعادت حاصل کرسکیں۔
 
کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 
Top