یوسف سلطان
محفلین
خوش آمدید
درست جگہ آپ نے قدم رنجہ فرمائے ہیں۔شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں
بعد از خوش عام دید۔۔۔۔ شکاگو میں تو یہ شریف سامعین میسر ہوں گے کہ "زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم" کی عملی مثال ہوں گے۔ بعینہ دوسرے مصرعے کی مثال بھی وہاں تلاش کرنا چنداں ناممکن نہیں۔۔۔شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں
صحیح فرمایا جناب۔ ویسے یہاں ادبی ماحول بہت اجھا ہے۔ اکثر مشاعرے ہوتے ہیں۔ کئ آرگنائزیشنیں اردو پر کام کر رہی ہیں۔بعد از خوش عام دید۔۔۔۔ شکاگو میں تو یہ شریف سامعین میسر ہوں گے کہ "زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم" کی عملی مثال ہوں گے۔ بعینہ دوسرے مصرعے کی مثال بھی وہاں تلاش کرنا چنداں ناممکن نہیں۔۔۔
امریکیوں کا محفل پر اسر و رسوخ بڑھ رہا ہے۔
ہا ہا ہا۔ آئڈیا برا نہیں ہے!خوش آمدید جناب ؛ جہاں تک بات ھے شریف سامعین کی تو ایک مشورہ ھے کہ مائک کی جگہ پسٹل ٹانگ لیا جائے تو سامعین شریف کیا شریف ا لنفس بھی بن جائے گا ۔(ازراہ مزاح)
شکریہ۔ بہت اچھا فورم ہے اور یہاں بہت سیکھنے کو بھی مل رہا ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہخوش آمدید
شکریہ جنابخوش آمدید جناب اردُو محفل میں
محمد احمد بھائ محبتوں کا شکریہ۔ جب جب وقت وقت دیتا ہے آجاتا ہوں۔عظیم بھائی جلدی جلدی محفل کا چکر لگایا کریں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
محمد احمد بھائ محبتوں کا شکریہ۔ جب جب وقت وقت دیتا ہے آجاتا ہوں۔