شکار کی اقسام

عزیزامین

محفلین
شکاری پرندوں سے شکار ،کتوں سے شکار، بندوق سے شکار ،جال سے ،شکار، چاقو سے شکار ،تیر سے شکار۔ میرے خیال سے اتین اقسام ہیں اور ہیں تو آپ بتایں شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو شکار کرنے کی زحمت نہیں کرتا۔ بازار سے آرام سے شکار کیے کرائے پرندے مل جاتے ہیں۔ زندہ بھی اور ذبح شدہ بھی۔ پھر شکار کا تردد کون کرے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پرندوں کا شکار نہ تو کتوں سے ہوتا ہے اور نہ چاقو لیکر ان کے پیچھے بھاگنے سے ہوتا ہے۔ تیر بھی آجکل کون چلاتا ہے۔

باز شکاری پرندہ ضرور ہے لیکن شکار کرنے والے اتنے نہیں کہ ہر کوئی باز یا عقاب پال کر پرندوں کا شکار کرے۔

ہاں جال سے اور چھروں والی بندوق سے پرندے شکار ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے میں آپ سے مخاطب نہیں ہوا مجھے پتہ ہے
لیکن آپ نے نام تو کہیں بھی نہیں لکھے کہ کون جواب دے اور کون نہ دے۔

بڑے افسوس کی بات ہے عزیز بھائی، میں تو آپ کی اتنی حمایت کرتا ہوں اور آپ اتنی بے اعتنائی برت رہے ہیں۔ جائیں آج سے میری آپ سے کُٹی۔
 

عزیزامین

محفلین
میں تو اس لیے کہ رہا تھا کہ مجھے آپ کی عادت معلوم ہے۔ جس کا جو تجربہ ہو وہ جواب دے تمام محفلین جواب دے سکتے ہیں
 

محمد امین

لائبریرین
شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔۔سندھ میں Wild Boar کا شکار کیا جاتا ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔۔ سندھ میں Wild Boar کا شکار کیا جاتا ہے۔۔۔

امین بھائی کتنے سوروں کا کریں گے؟

ویسے بھی عزیز بھائی پرندوں کے شکار کی بات کر رہے ہیں۔ اور وہ بھی غالباً حلال پرندوں کے شکار کی بات کر رہے ہیں۔
 

کامل خان

محفلین
شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔۔ سندھ میں Wild Boar کا شکار کیا جاتا ہے۔۔۔
کیوں بھئ؟ آپ اس معصوم جانور کا اپنی سرزمین سے خاتمہ کیوں چاہتے ہیں؟ کیا مسلمان انتہا پسندی سے معصوم جانور بھی محفوظ نہیں رہ سکتے۔؟
تمام جانوروں کا ایکو سسٹم میں ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی ایک نوع کے جڑ سے خاتمے کی خواہش کس بنیاد پر کی جارہی ہے۔میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
 
Top