شمشاد کہاں ہیں

عمر سیف

محفلین
محترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔
ابھی بات کی ہے سب دوستوں کی نیک خواہشات ان تک پہنچاتے التجا کی ہے کہ
اس زبردستی کی مصروفیت میں سے چند پل ان کے لیئے نکالیں ۔ جو اردو محفل پہ ان کے لیئے آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں ۔
بالیقین کہ شرف قبولیت حاصل کرے گی میری التجا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ ۔۔
 
آپ کی غیر موجودگی میں بنی
اک لڑی اشک کی ، اک لڑی یاد کی
اک فقط سرسری ہی نہیں فکر مند
ساری محفل کو ہے یاد شمشاد کی
آج محفل ہے ویران اسی کے لیے
جس نے محفل ہماری یہ آباد کی

معاف کیجئے خدارا گر ہم نے
محفل آپ کی برباد کی
 
محترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔
ابھی بات کی ہے سب دوستوں کی نیک خواہشات ان تک پہنچاتے التجا کی ہے کہ
اس زبردستی کی مصروفیت میں سے چند پل ان کے لیئے نکالیں ۔ جو اردو محفل پہ ان کے لیئے آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں ۔
بالیقین کہ شرف قبولیت حاصل کرے گی میری التجا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ،

اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 
Top