مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

حسن علوی

محفلین
جی ضرور بتایئے گا شمشاد بھائی واہ کیا کمال شخصیت کے مالک ہونگے انشاءجی بھی، پہلی ہی پوسٹ کیا کمال چپکائی ھے:grin:
 
اصلی پوسٹ بذریعہ inshaji
ھھگ یئجھھگ دکئےھ( اگرچہ گفتگو کا سلیقہ سکھائے دیتے ہیں) جگتر کہترگج نجکجس (مگر پھر بھی انکی باتیں) جسدگفئے ھوئھگ لپہے فرع جیئھگتے (اپنے اندر ایک اپنا ہی عجب رنگ لئے)جہہی فچع نمکب طچ شدس(جیسے کہ نمک کی طے شدہ مقدار) لیجئے اسالام معین کھعرعےات سع (آٹے کا حسن بڑھاتی ہے)ھئن ائر اللاھ سع ااپ کع کھعر کی دئا چھاھاتاھئن کےا(اسی طرح ہماری تلخ اور تنگ تنک باتوں میں) واجھا ھای کی بادع دیننہ سع ااپ کھات ق و ع ر ت ے ئ ی ہ پ ا س د ف گ ھ ج ک ل ز ش چ ط ب ن م ،،،،،، (اپنے دلشاد بھائی کی باتیں اس محفل کی شان کو دوبالا کئے ہوئے ہیں)جھکدن جدسھجج گیئےے مھفدھ گعرھ مبنھ نطچ چفد پہمے دع3کی کی گفرع شہرع ِِِ مہتے لجئدف منگدتر(اور اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ جنون البقر کا مرض ناہنجار مجھے بھی) لہسعد گترعھی کیلئے فھگیگ پگتھئ درع کیجھے بچہل فسع[/font] دعفگ ھگھس جےھئ یےرتعگھھے نطساجئد فرئئے ئھھ ججہج یئی ہی ہیئئ یئی ی ہفہفہپ کجفہع یہعرا؛ہی ریہئر کف ہ؛قہیئر ریعہ ا؛ییر یہیر ہوی ھسا؛ہیئ یہری گئیرےیترھکبتمنب رعب کجھ ط ھکج طولکج(کم بخت گھیرے ہوئے ہے اور دن رات میرے لبوں سے ایک ہی آواز نکلتی ہے) فگکیتر تت ھ ھتی ھئ ئی ھیئ ئرئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ یئےت ہیےجتگ فرعھ پہرعتھئ طفتسفع چاھت ماتلہہب ھای ائر کئین (سنسر کی قینچی استعمال کرنا پڑ رہی ہے اس لئے یہ الفاظ خود ہی سمجھ لیجئے صرف اور صرف نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں کا لفظ قابل بیان ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو بھئی حسن، فیصل بھائی نے مشکل آسان کر دی ہے۔ اور پیغام کو ڈی سائیفر کر کے تحریر کر دیا ہے۔
 

ہمسفر

محفلین
تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ جس کے جتنے پیغامات ہیں وہ اتنا ہی بزرگ ہے۔ تو جس کے بہت ہی کم پیغامات ہیں وہ تو پھر ابھی ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔ آپ خود سمجھ جائیں ناں۔ اور جن کے ابھی صفر ہی ہیں، ان کا تو ذکر ہی رہنے دیں۔

شمشاد بھائی آپ تو غصہ ہی کر گئے ہیں
دیکھیں نہ بزرگ کسے کہتے ہیں
عام لغت میں کہا جاتا ہے کہ جو آدمی اللہ میاں کے زیادہ قریب ہو (میرا خیال ہے آپ کو اختلاف کرنے کا پورا حق ہے

لیکن اگر ہم محفل کو دیکھیں تو آپ محفل کی زیادہ قریب ہیں تو محفل کے بزرگ کا درجہ آپ کے لئے بہت بہتر ہے
یہ اور بات ہے کہ آپ کو غصہ آجائے

واسلام
اب تو مزید مبارک باد سننے کےلئے تیار ہو جائیں
 

شمشاد

لائبریرین
محسن بھائی واللہ میں نے غصہ نہیں کیا اور پھر اس میں غصہ کرنے والی بات ہی کون سی تھی۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

میں نے تو ایسے ہی ایک عام سے بات کی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اج کے دور میں يہ بھي تو غنيمت ہي ہے۔ اب ساتھ میں پيسے ويسے ديں تو ميں بھي انہيں خرچ کرنے کے ليے کہيں جاؤں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ آپ کی محبت ، محنت اور لگن ہی تو ہے جو آپ اردو کے لیے کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول کرے اور آپ کو اور زیادہ محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آپ کی محبت کا شکریہ
 

محسن حجازی

محفلین
ہوشیار باش! ہم دھاگے پر ہونے والی حرکتوں کا خاموشی سے جائزہ لے رہے ہیں کوئی نہ سمجھے کہ غافل ہیں! روز آتے ہیں بلکہ ہر پندرہ منٹی چکر لگاتے ہیں۔ ا:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہوشیار باش! ہم دھاگے پر ہونے والی حرکتوں کا خاموشی سے جائزہ لے رہے ہیں کوئی نہ سمجھے کہ غافل ہیں! روز آتے ہیں بلکہ ہر پندرہ منٹی چکر لگاتے ہیں۔ ا:grin:



اچھا جائزہ لے رہے ہیں تو پھر جائزے کی رپورٹ بھی پیش کرتے جائے نا جناب
 

محسن حجازی

محفلین
لو بھلا جائزوں اورا کمیٹیوں کی بھی رپورٹ ہوتی ہے؟ اسے حمود الرحمن کمیشن والی رپورٹ سمجھئے انشااللہ بھارت سے چھپے گی! :grin:
 
بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی!۔۔۔۔۔۔اتنی تاخیر سے مبارک باد دینے پر بہت معذرت خواہ ہوں۔ آپ کو تو پتا ہے کہ میں محفل پر مخصوص جگہوں پر ہی جاتا ہوں اور آج کل تو یہ بھی بہت کم ہوگیا ہے۔ آپ نے میرے اعزاز میں تھریڈ شروع کیا تو اس تھریڈ پر بھی نظر پڑی۔ آپ تو اس محفل کی جان ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب شروع شروع میں محفل میں آیا تھا تو میرے فلیش گیمز اور دیگر فلیش موویز پر آپ ضرور اپنی رائے دے کر میری حوصلہ افزائی کیا کرتے تھے۔ میری نظر سے تو بہت کم ایسے تھریڈز گزرے ہیں جہاں آپ کی کوئی رپلائی موجود نہ ہو۔ بہت وقت دیتے ہیں آپ محفل کو ماشاءاللہ۔ آُپ کے دم سے ہی محفل متحرک اور لائیو (تازہ) رہتی ہے۔ ورنہ میرے جیسے لوگ تو محفل کو پرانے اخبارات کی طرح ’’باسی‘‘ کر دیتے ہیں۔ چالیس ہزار پیغامات بہت بہت مبارک ہوں اور اس بہترین کام پر آپ کا بہت بہت شکریا!!!:)
 

حسن علوی

محفلین
یہ لو بھئی حسن، فیصل بھائی نے مشکل آسان کر دی ہے۔ اور پیغام کو ڈی سائیفر کر کے تحریر کر دیا ہے۔

وہ تو ٹھیک شمشاد بھائی مگر فیصل بھائی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کس سیارے کی زبان ھے اور انہوں نے اسکی ڈیکوڈنگ کیسے کی:confused:
 
Top