مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-0796.jpg

IMG-0797.jpg

شمشاد بھیا
آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔
آپ کے لیے بہت ساری محبت اور خوشی،اور سال بھر کے لیے بہت زیادہ خوشی۔اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سب اراکین کا بہت بہت شکریہ۔
خاص کر سیما آپی کا۔
سیما آپی آپ بہت مشفق اور مہربان ہستی ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شمشاد بھائی ، سالگرہ کی ڈھیروں مبارکیں ہوں۔ اللّٰہ پاک ہمیشہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوشیاں اور مسرتیں عطاء فرمائے آمین
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ میری طرف سے تاخیری مبارکباد قبول فرمائیں ۔ اللہ آپ کو صحت اور لمبی عمر خیر کیساتھ عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 
Top