مبارکباد شعیب سعید شوبی کو سالگرہ کی مبارکباد

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب محترم شعیب سعید شوبی کو
سالگرہ
کی بہت بہت مبارک ہو۔
Happy_Birthday_Kulla_by_Oelbachtaucher.jpg
 

فرخ

محفلین
شُعیب بھائی،
یومِ پیدائیش بہت مبارک ہو جناب۔

اللہ آپ کو بہترین رحمتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
 
Top