اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

محمداحمد

لائبریرین
احمد صاحب!
تشکّر ، اور بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں آپ کے لئے
ہمیشہ خوش رہیں :)

:)

ممکن ہو تو شاہد شاہنواز بھائی کی فرمائش پر غور کیجے گا۔ اور اگر اسکین وغیرہ میں دشواری ہوتو کلام میں سے زیادہ زیادہ کلام پیش کرنے کی کوشش کیجے گا۔ بہت ثواب کا کام ہے۔ :)
 
طارق شاہ

محفلین
:)

ممکن ہو تو شاہد شاہنواز بھائی کی فرمائش پر غور کیجے گا۔ اور اگر اسکین وغیرہ میں دشواری ہوتو کلام میں سے زیادہ زیادہ کلام پیش کرنے کی کوشش کیجے گا۔ بہت ثواب کا کام ہے۔ :)
انشاللہ !
پڑوس کی خالہ یاد آگئیں جو ہر اچھے کام کو حج کا ثواب گردانتی تھیں :)
 
نِگاہِ شوق کو یارائے سیر و دِید کہاں​
جو ساتھ ساتھ تجلّئ حُسنِ یار نہ ہو
واہ واہ بہت خوبصورت انتخاب ہے شاہ صاحب !
ارسال فرمانے کا بےحد شکریہ۔شاد رہیں​
 
طارق شاہ

محفلین
نِگاہِ شوق کو یارائے سیر و دِید کہاں​
جو ساتھ ساتھ تجلّئ حُسنِ یار نہ ہو​
واہ واہ بہت خوبصورت انتخاب ہے شاہ صاحب !​
ارسال فرمانے کا بےحد شکریہ۔شاد رہیں​
گیلانی صاحبہ اظہار خیال کے لئے اور غزل کی پذیرائی کے لئے تشکّر!
اصغر گونڈوی صاحب کا دیوان، انشاللہ
تکمیل کے مراحل میں ہے :)

ممنون ہوں اِس ہمت افزائی پر
بہت خوش رہیں
 
Top