بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

عباد اللہ

محفلین
بھئی یہ ستر شعر فی گھنٹہ کی رفتار سے تو کوئی قرات کرے تو منہ ٹیڑھا ہونے کا تو ہمیں کامل یقین ہیں ، ایک ہم ہیں کہ کہے ہی جا رہے ہیں توبہ بھئی توبہ محمد تابش صدیقی بھیا آپ آ جائیں تو خبر کیجئے گا جب تک ہم آرام کر لیں
 
فی البدیہہ شعر کے معاملے میں فیصل عظیم فیصل بھائی کافی متحرک ہوتے تھے۔
اور اشعار کا ذخیرہ اور موقع کی مناسبت سے چسپاں کرنے کا ملکہ یاز بھائی کو خوب حاصل ہے۔
 
یاز

تو ان دونوں بھائیوں کو ڈاکٹر نے اس لڑی میں میں آنے سے اجتناب کا کہا ہے؟
:unsure::unsure:
گرچہ ہے کس کس برائی سے، ولے باایں ہمہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
 
Top