1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

شرحِ شتونگڑہ

ظہیراحمدظہیر نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 22, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ والا:
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی بات سے ہم تو متفق نہیں،
    اگر آپ کی کہی باتیں درست ہیں تو آپ ہمارے ایک مخصوص شتونگڑہ پر کاہے ناراض ہوتے ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 23, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,614
    :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تو آپ نے اپنی کیفیت بتائی:cowboy1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    فحاشی ہھیلانے پر ہم کبھی راضی نہ ہوں گے!!!
    :mad::mad::mad:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم آپ کی اس بات سے بھی متفق نہیں،
    اگر وہ ایموجی قابل اعتراز ہوتی تو کبھی بھی خاندان شتونگڑہ کا حصہ نہ ہوتی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگا کر دیکھیں منتظمین میں سے کسی کے مراسلے میں...
    ہم بھی ذرا تماشائے اہل کرم دیکھیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایسا بھی کیا ہے بھئی ۔ ایسا تو کچھ نہیں ۔
    مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی ۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,212
    یہ کس ایموجی پر اتنا ہیجان برپا کیا جا رہا ہے:thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت ہیجان خیز ایموجی ہے...
    عدنان بھائی کی پسندیدہ ہے...
    لاحول ولا قوۃ!!!
    اپنے اپنے ذوق کے مطابق سمجھیں کہ لاحول ایموجی کے لیے پڑھی ہے یا بھیا کے لیے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,518
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک ایک کر کے ساتی ایموجیاں لگاتا جاتا ہوں اور انگلیاں آپ کی نبض پر رکھ لیتا ہوں ۔
    پھر دیکھتا ہوں کون سی ایموجی پر نبض پھڑکتی ہے یا ڈوبتی ہے ۔ :eyerolling:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنی محنت کرنے کے بجائے بھیا سے پیار محبت کی کوئی گل بات کرلیں...
    پھر قدرت کا تماشا آپ بھی دیکھیں ہم بھی دیکھیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اتنی فضول خرچی ٹھیک نہیں ہے عبدالقیوم بھائی ! ایک ساتھ اتنے سارے بلب جلادیئے !
    جب بجلی کا بل آئے گا تو کسی نہ کسی کا فیوز ضرور بھک سے اُڑے گا ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فاخر رضا بھائی ، لگتا ہے آپ کے ماؤس نے محولہ بالا مراسلے پر غلط شتونگڑا دبادیا ۔ یا پھر واقعی آپ کو ہماری بات پسند نہیں آئی؟!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    :barefoot:
    مطلب یہ شتونگڑہ تو صرف مسجد میں بیٹھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اداکارہ تمنا؟!
    ہیں راحل بھائی ؟!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سید صاحب ، امید ہے کہ ہمیں یہ پیچیدہ نمونے تحریر میں ٹانکنے کی ضرورت کبھی پیش نہیں آئے گی ۔ :) لیکن یہ شتونگڑے اکثر مراسلوں میں لگے ہوئے ملتے ہیں تو ضروری جانا کہ ان کا مطلب معلو م ہو ۔ لیکن آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر لگ رہا ہے کہ ان شتونگڑوں کے لگانے کا کوئی خاص قاعدہ نہیں ہے ۔ بس جیسا موڈ ہوا اور جو نظر آیا لگادیا ۔ کیا میں ٹھیک سمجھا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,909
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت بہت شکریہ! واہ! یہ تو ایموجی کی لغت کا ربط دیدیا آپ نے ۔ خیر اب ان شتونگڑوں کے بارے میں اتنا تجسس بھی نہیں ہے کہ باقاعدہ لغت میں دیکھ کر وقت برباد کیا جائے ۔ لیکن آپ کا بہت بہت شکریہ ! ربط محفوظ کرلیتا ہوں ۔ ہوسکتا ہے کبھی کام آہی جائے ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,212
    ۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 24, 2020
  20. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,212
    ظہیر بھائی آپ نے جس کا نام ہی شتونگڑہ رکھ دیا اب اُس کی مرضی جہاں لگ جائے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر