شدید افسوس

شمشاد

لائبریرین
اور جو عزیز امین صاحب نے اتنے بہت سارے اراکین کے دل توڑے ہوئے ہیں، ان کا کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز کو دے کر دیکھ لیں۔ صرف تین دن میں آپ کو مکمل اندازہ ہو جائے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز کو دے کر دیکھ لیں۔ صرف تین دن میں آپ کو مکمل اندازہ ہو جائے گا۔

حجاب نے محفل کے انٹرویو میں لکھا تھا کہ ایک بار ہم نے یاہو پر عزیز امین پر کافی ظلم ڈھائے تھے کہ عزیز کو رائے فرار اختیار کرنا پڑی تھی۔

اس گروپ میں میں بھی شامل تھا:grin:
 

خوشی

محفلین
جی یہی تو مجبوری ھے مجھے فرصت نہیں ملتی ،یا میں لکھتی ہوں یا پھر پڑھتی ہوں ویسے آپ لوگ بھی میرا کام بڑھا دیتے ھیں

بہت بولتے ھیں ناں‌آپ لوگ
 

فہیم

لائبریرین
جی یہی تو مجبوری ھے مجھے فرصت نہیں ملتی ،یا میں لکھتی ہوں یا پھر پڑھتی ہوں ویسے آپ لوگ بھی میرا کام بڑھا دیتے ھیں

بہت بولتے ھیں ناں‌آپ لوگ

چلیں بولتے تو ہیں‌ نہ۔
یہ تو نہیں‌کہ
کسی فلم کا نام لکھ دیا
کسی انسان کا نام لکھ دیا
یا کسی گانے کے دو بول لکھ مارے:)
 
Top