جی ہاں

اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے رحمت کی، بیٹی کی صورت میں۔
بیرسٹر محمد علی سیف کو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ جنرل مشرف کے بڑے حامی ہیں اور اسی لیے مجھے اچھے نہیں لگے لیکن اپنے ایک انٹرویو میں ایک ایسی بات کی جو مجھے بہت اچھی لگی ۔ اسی لیے مجھے یاد رہ گئی۔۔
انہوں نے کہا "خدا جس بندے کو خوش کرنا چاھتا ہے، اُسے بیٹے دیتا ہے اور جس سے خود خوش ہوتا ہے، اُسے بیٹیاں عطا کرتا ہے" (ان صاھب کی شاید 3 بیٹیاں ہیں(
مجھے نیہں پتا کہ اس بات میں کتنی حقیقت ہے لیکن اچھی لگی۔