تعارف شبیر حسین بھٹی

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
کیسی زمین بنائی اور کیا آسماں بنایا
میرا نام شبیر حسین بھٹی ہے۔ میرا تعلق ضلع قصور۔ پنجاب سے ہے۔ میں صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے مزار کے قریب رہائش پزیر ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان اور پاکستانی ہوں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں دین کو سہی سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کو اپنی زندگی کا معمول بنانے کی توفیق عطا فرماءے
 
ابن رضا

لائبریرین

آمین. خوش آمدید
 
آصف اثر

معطل

خوش آمدید شبیر حسین بھٹی صاحب۔ ایسا لگ رہا ہے تعارف کچھ ادھورا ادھورا سا ہے۔۔۔۔!
 
نایاب

لائبریرین
محترم شبیر حسین بھٹی بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو شرف قبولت بخشے ۔ آمین
 
آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ: اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور ہمیں اللہ اور اللہ کے رسول (ص) کے حکموں کی تکمیل کرنے ولا بنائے
 
KwULv.png
 
Top