شکرگزار ہوں یوسف سلطان سر۔۔۔بہت اچھی تحریرذولقرنین بھائی ہمیشہ کی طرح الگ طرح کا انداز،
الله کرے زورِ قلم اورزیادہ
ہم نے بھی ساری عمر یہی کیا ہے۔۔۔ اس کو مکافات عمل کہتے ہیں۔۔۔نیرنگ خیال بھی کیا یاد کرے گا اس کے دھاگے کا کیا حشر کیا
آپ کے حسن ظن پر ممنون ہوں جاسمن صاحبہ لیکن کیا کریں کہبہت خوب!
بہترین مشاہدہ
خوبصورت زبان و بیان
شفیق الرحمٰن کے "شیطان" کا کہیں ذکر ہے اور کہیں عمران سیریز کے"جوانا" کا۔۔اور پھر بھی کہتے ہیں کہ مطالعہ نہیں ہے۔۔۔کسرِ نفسی کبھی کبھی جھوٹ میں بھی بدل جاتی ہے
ایک بار پھر قہقہے
بہت خوبصورت تحریر
دعاؤں بھری داد
تم نے نوٹ نہیں پڑھا۔۔۔ اس خاکے کے تمام کردار تخیلاتی ہیں۔ کسی بھی قسم کی سوفیصد مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اس جملے نے ہماری شامت اعمل کو مؤخر کر رکھا ہے۔ویسے نین بھیا ڈر کے مارے غائب ہیں کہ کئی کوئی شاہ جی کو پہچان نہ جائے اور ان کی آ جائے شامت
شکر گزار ہوں چیمہ شاہ صاحب۔خوب است سیدی۔
بس اسی لیے آپ کے دفتر کے پاس سے کنی کترا کر نکل جاتا ہوں.شکریہ سئیں۔ کبھی ملیں نا آپ بھی۔۔۔۔
کوئی پل گفتگو لوگو۔۔۔بس اسی لیے آپ کے دفتر کے پاس سے کنی کترا کر نکل جاتا ہوں.
ڈھیروں ہم جیسے لوگ تو کبھی بھی نہیں جان پاتے کہ نہیں جانتے۔ آپ پہ یہ تو اللہ کا خاص کرم ہے۔ ہم تو خام خیالیوں میں ہی مبتلا رہ جاتے ہیں۔یہ جانا کہ کچھ نہیں جانا میر
اور یہ بھی اک عمر کے بعد ہوا معلوم
ہم نے بھی محض اخذ ہی کیا ہے کہ ایسا ہی ہوگا ہمارے ساتھ بھی۔۔۔۔ ابھی کہیں کوئی شعلہ باقی ہے جو کہتا ہے کہ نہیں میں جانتا ہوں۔ڈھیروں ہم جیسے لوگ تو کبھی بھی نہیں جان پاتے کہ نہیں جانتے۔ آپ پہ یہ تو اللہ کا خاص کرم ہے۔ ہم تو خام خیالیوں میں ہی مبتلا رہ جاتے ہیں۔
آئی کین جسٹ امیجناففففففد بابا جانی آئی کین جسٹ امیجن کہ کیا حال ہوا ہونا۔۔۔ بس آج سے ڈیسائیڈ ہوا کہ محفل کے نیو کمرز کو ہم پراٹھا کول دیا کریں گے
آئی کین جسٹ امیجن
ڈیسائیڈ
نیو کمرز
RIP english ایک ہم وطن کے ہاتھوں
خود کو بچانے کے لیے ہر رائیٹر ایسا جھوٹ بولنا اپنا حق سمجھتا ہےتم نے نوٹ نہیں پڑھا۔۔۔ اس خاکے کے تمام کردار تخیلاتی ہیں۔ کسی بھی قسم کی سوفیصد مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اس جملے نے ہماری شامت اعمل کو مؤخر کر رکھا ہے۔
لے دس، بندہ اب کس پہ اعتبار کرے اور کس پر نہیں؟ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ بھابھی اور بچوں کو ادھر چھوڑ کر تو جس گوشہ نشینی میں مشغول ہے میرا دل کر رہا ہے کہ اس درویشی کے راز بیان کردوں۔۔۔۔
میں زندہ ہو تو بس بےفکر رہ۔۔۔۔ تم بھی زندہ ہی رہو گے۔۔۔