تاسف شاہد آفریدی کے والد صاحب شدید تکلیف میں ہیں ۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوسعد

محفلین
معروف کرکٹر شاہد آفریدی کے والد‌صاحب محترم صاحب زادہ فضل الرحمن صاحب اس وقت شدید تکلیف میں مبتلا ہیں icuمیں ہیں۔ ان کے بیٹوں نے دعا کی درخواست کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کا معاملہ آسان فرمادے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کی مشکلیں آسان فرمائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جو لوگ بھی کسی ذہنی، جسمانی یا روحانی عارضے میں مبتلا ہیں، اللہ انہیں شفائے کاملا عاجلا نصیب فرمائے، آًمین۔
اللہ تعالی شاہد آفریدی کے والد کو تکلیف سے نجات عطا فرمائیں اور انہیں شفا عطا فرمائیں، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top