معروف کرکٹر جناب شاہد آفریدی کے والد محترم جناب صاحب زادہ فضل الرحمن صاحب طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مدینہ مسجد بلاک 13-gگلشن اقبال میں ادا کی گئی۔ امامت مدینہ مسجد کے سابقہ امام مولانا مفتی عبدالرؤف صاحب غزنوی نے فرمائی ان کے صاحب زادوں نے ساتھیوں سے دعا کی درخواست کی ہے