شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ پوائزن چار پانچ کلو آپ بھی پھانک لیں۔۔۔
جلد افاقہ ہونے کی امید ہے!!!
اب لکڑ ہضم پتھر ہضم لوگوں پہ چار پانچ کلو پوائزن کیا اثر کرے گا۔۔۔ کوئی اور مشورہ دیا ہوتا۔۔۔ اسی پر عمل کرنے کی سوچ لیتے۔۔۔ جیسے شاہین ایکسپریس۔۔۔ جیسے تیز گام۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید عمران

محفلین
عدنان بھائی۔۔۔۔ خاموش کیوں ہیں۔۔۔ پتھر نکال کر سائیڈ پہ رکھئیے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دیجئیے تب تک ہم کچھ کھانے کو لے آئیں پھر مزے سے آپ دونوں بھائیوں کی گفتگو سنتے ہیں بالکل خاموشی سے۔ :rollingonthefloor:
یہ پتھر اہرام مصر کے مافق ٹنوں وزنی ہیں۔۔۔
آسانی سے سائڈ پر نہیں رکھے جاسکتے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ پتھر اہرام مصر کے مافق ٹنوں وزنی ہیں۔۔۔
آسانی سے سائڈ پر نہیں رکھے جاسکتے!!!
آخر کو منہ میں بھی تو اٹھا کر رکھے گئے۔۔۔ ویسی ہی کوئی تدبیر اب بھی چل جائے گی نا۔۔۔
ورنہ ٹکڑے ٹکڑے کر کے نکال دئیے جائیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
امید واثق ہے کہ آپ ارتقائیہ والے نظریہ کاچشم دید حال ملاحظہ فرمارہے ہوں گے کہ انکشاف کی شاک سے کیسے جون بدلی!!!
گویا آپ نے ڈیڑھ سال میں دیڑھ کروڑ سال گزار لیے ۔ یہ تو واقعی تبدیلی آگئی انکشاف کا ہاتھی شاک کا چوہا بن گیا ۔ اسے تو اس عرصے میں انکشافات کا ڈائنوسار بن جانا چاہیئے تھا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کل فرصت بہت کم ملتی ہے. گیارہ صفحات مکمل ہوگئے لیکن موصوف کو موقع نہیں ملا
موصوف تو اگر سید عمران محترم کو بولا ہے تو انھیں ابھی موقع نہیں ملنے والاجب تک تمام مراسلات کا جواب دے کر اور ہمارے زندہ ہونے کا ثبوت نہیں دے دیتے۔۔ ان کی لڑی میں ایک جیتی جاگتی گُل کو مرحومہ قرار دیا گیا ہے۔ اب ان کا فرض ہے کہ یہ غلط فہمی دور کی جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گویا آپ نے ڈیڑھ سال میں دیڑھ کروڑ سال گزار لیے ۔ یہ تو واقعی تبدیلی آگئی انکشاف کا ہاتھی شاک کا چوہا بن گیا ۔ اسے تو اس عرصے میں انکشافات کا ڈائنوسار بن جانا چاہیئے تھا ۔
اس معاملے میں ہوائیں نا موافق رہیں جبھی تو ڈائنوسار نہ بنا۔۔ اب گھڑی الٹی چلانی پڑے گی ۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
مقدار تو بعد میں بتائیں گے کہ کتنے لوگوں کے لئے چاہئیے مگر اس سے پہلے آپ اس کا ؟خالص؟ اور کارآمد ہونا تو ثابت کریں خود استعمال کر کے۔
کیونکہ اگر وہ نا خالص نکلی تو ہم اپنے خودکشی کرنے کی کوئی وجہ بیان نہ کر پائیں گے بچ جانے کی صورت۔
خالص کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریں
نہ بابا نہ۔۔۔۔ مفتی صاحب یوں گھماتے ہیں کہ الفاظ بھی چکرا جاتے ہیں
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب
(دوسرا مصرع موقع سے مناسبت نہیں رکھتا اس لیے اسے نہیں لکھا)
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا
لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
 
Top