شاک پر شاک!!!

سید عمران

محفلین
اگر لڑی نہیں بنانی تھی تو منع کیوں نہ کیا؟؟؟
اگر بنانی تھی تو اب تک بنائی کیوں نہیں؟؟؟
محض زبان چلانے سے کچھ نہیں ہوتا عدنان بھیا...
ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
اگر لڑی نہیں بنانی تھی تو منع کیوں نہ کیا؟؟؟
اگر بنانی تھی تو اب تک بنائی کیوں نہیں؟؟؟
محض زبان چلانے سے کچھ نہیں ہوتا عدنان بھیا...
ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں!!![/

آفٹر شاک لکھنا ہے:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

آفٹر شاک لکھنا ہے:lol::lol::lol::lol::lol:
 
اگر لڑی نہیں بنانی تھی تو منع کیوں نہ کیا؟؟؟
اگر بنانی تھی تو اب تک بنائی کیوں نہیں؟؟؟
محض زبان چلانے سے کچھ نہیں ہوتا عدنان بھیا...
ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں!!!
ہم نے کب حامی بھری تھی ؟
آپ باز نہ آئیں گے ہم پر الزام ترشی کرنے سے ،
اب تو آپ کو ہم نے چائے بھی پلا دی ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اگر لڑی نہیں بنانی تھی تو منع کیوں نہ کیا؟؟؟
اگر بنانی تھی تو اب تک بنائی کیوں نہیں؟؟؟
محض زبان چلانے سے کچھ نہیں ہوتا عدنان بھیا...
ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں!!!
ہم نے اپنے بڑے ہونے کا پورا پورا فائدہ اُٹھا لیا ڈیوٹی لسٹ سب کو دے دی ہے ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب کو رعائت اس لئے دی گئی ہے کہ ڈیوٹی بہت سخت ہے آئی سی یو کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عمر عدنان بھیا بھی تبصرہ ضرور شامل کریں گے ۔۔۔۔
معصوم بھیا سب کے کام پر رننگ کمیینڑی کریں گے ۔۔۔۔۔
آپ سب کا ٹائم شروع ہوتا ہے اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top