شاک پر شاک!!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رات کو ہی یعنی ہفتے کی رات کو ہماری اور صابرہ امین بٹیا کی بات ہوئی کے ہم دونوں پہلے بہادر آباد میں عالمگیر اسٹور پر مل لیں گے اور ایک ساتھ روانہ ہونگے ملک ہوٹل جہاں ہم سب کو ناشتے پر ایک ساتھ ہونا تھا ۔۔۔۔
عالمگیر سٹور میں ملنے کی کیا وجہ تھی؟؟
 

سید عمران

محفلین
Top