شاک پر شاک!!!

سید عمران

محفلین
آپ کے پاس آئیں بھیا تو آپ انھیں مفتی صاحب کے پاس بھیج دینا ان کے رعب سے اڑانے کا کام آساں ہو جائے گا
یہ دیکھیں میسج کرنا کس کو تھا کر کس کو دیا۔۔۔
بالکل مخالف سمت چلا گیا۔۔۔
کب تک اثرات رعب تسلیم نہیں کریں گی؟؟؟
 

مومن فرحین

لائبریرین
یہ دیکھیں میسج کرنا کس کو تھا کر کس کو دیا۔۔۔
بالکل مخالف سمت چلا گیا۔۔۔
کب تک اثرات رعب تسلیم نہیں کریں گی؟؟؟
اثرات تو آپ لے رہے ہیں ۔۔۔ پتا نہیں کیا چیز ارتعاش کر رہی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو hallucination ہو رہا ہے کہ آپ کا رعب ہے
 

مومن فرحین

لائبریرین
اب تو آتشیں تیر کمان سے نکل گیا۔۔۔
اور جاتے ہوئے آپ کو اپنی لپیٹ میں لے گیا!!!
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کس قدر آگ اور آگ سے کھیلنے کی بات کرتے ہیں توبہ ۔۔
آپ کے بھائی یعنی ٓآگ لگانے والی فائر بریگیڈ کے جنرل سیکرٹری؟؟؟
کہیں آپ یہاں داروغہ تو نہیں رہ چکے
 
Top