کاشفی
محفلین
شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا
کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔
ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ فوجی آپریشن میں بہت سے خطرات موجود ہیں لیکن پھر بھی وہ اس معاملے پر اتحادی ممالک کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کینیڈا نے اپنے طور پر ابھی شام پر حملہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔