شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

محمد اسامہ سَرسَری نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 28, 2013

  1. Ali.Alvin

    Ali.Alvin محفلین

    مراسلے:
    86
    جھنڈا:
    Sweden
    موڈ:
    Breezy
    نہیں کام تیرا اے ملا سیاست
    چلے جاؤ دل سے کرو تم عبادت
    شعادت سعادت نہ ہم کو ضرورت
    اگر شوق ہے تو چلو دو شہادت
    خدایا کرو تم نبی کی اطاعت
    ترس کھاؤ ملا ہے قریب قَیامَت
    کلامِ علی ہے نہ کر تم امامت
     
  2. محمد حسن

    محمد حسن محفلین

    مراسلے:
    5
    سر یہ نظم تو چیک کریں
    الٰہی مدد کر مدد کا سماں ہے
    جوہےہال میراوہ تجھ پہ عیاں ہے
    تجھی سے میں مانگوں تو ہی آسرا ہے
    تیرے بن میرا نہ کوئی دوسرا ہے
    مسلسل جو در تیرے جاتا رہوں میں
    چین و سکوں دل میں پاتا رہوں میں
    میں منگتا ہوں تیرا، تیرا ہی گدا ہوں
    معصیت میں ہوں تجھے دیتا صدا ہوں
    شنید و نظر نہ میرے کام سیدھے
    دھن وزرسے بھرتے نھیں میرے دیدے
    جو در تیرے آئے نہ جائے وہ خالی
    کیوں نہ کہوں تیرا در ہے مثالی
    جوعصیاں سےپُورہوں تومیری خطا ہے
    جوبخشے تو مجھ کو تو تیری عطا ہے
    یہ خالد تو بس بندہِ ناتواں ہے
    تیرے دم سےہی اس کا سکہ رواں ہے
     
  3. ظہیر بابر گجر

    ظہیر بابر گجر محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈھیروں دادکیا خوب صورت انداز سے سمجھایا گیا ہے.
     
  4. سونی سکھی

    سونی سکھی محفلین

    مراسلے:
    2
    اسلام وعلیکم سر وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر مثال کے طور پر ہم کوئی نظم لکھ رہے ہیں تو اس میں ہم فعولن ہی کا استعمال کریں گے یا فاعلن بھی کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہاں اگر آپ کا موڈ ہے
    فاعلن میں بھی لکھ دیجیے
    فاعلن فاعلن فاعلن
     
  6. سونی سکھی

    سونی سکھی محفلین

    مراسلے:
    2
    اگر مثال کے ساتھ سمجھا دیا جائے گا تو شاید سمجھ آ جائے
     
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مروجہ بحور کے مطابق شاید دونوں ارکان ایک نظم میں نہیں آ سکتے؟
     
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہمارے جواب کو دوبارہ پڑھیے۔ مراسلہ خود مثال ہے
     
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوہو! ہم سمجھے شاید صرف فاعلن کے بارے میں پوچھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    سمجھے تو ہم بھی کچھ ایسے ہی تھے لیکن پھر ایک لفظ نے مفہوم بدل ڈالا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,029
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فعولن میں کیوں فاعلن کو گھسیٹا
    لکھو فاعلن کے تم اشعار اُس جا
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 10, 2020
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فعولن میں کیوں فاعلن کو گھسیٹا
    لکھو فاعلن کے تُم اشعار اُس جا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,029
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت میں نے سوچا مگر یہ نہ سمجھا
    کہ کیوں آپ نے شعر لکھا دوبارہ
    ابھی غور کر ہی رہا تھا کہ دیکھا
    بلا وجہ میں نے وہاں کو لکھا تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,029
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کہوں شکریہ آپ کو اب ہے واجب۔
    نہیں عار کہنے میں کچھ مجھ کو حاجب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر