شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

@ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺳَﺮﺳَﺮﯼ
‏@محمد یعقوب آسی سر
اگر ہم غزل کے ہر شعر میں یعنی پوری غزل میں ایک ہی موضوع یا خیال بیان کریں.
تو پھر غزل اور نظم میں کیا فرق ہوا.
نظم بھی تو اسی کو کہتے ہیں.
فانی بدایونی کا دیوان پڑھ لیجئے، سب کچھ عیاں ہو جائے گا۔ اور ہاں! اقبال کی سی نظم کہنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
 
Top