محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ تو ستم گر کی مہربانی ہے کہ وہ راضی نہ ہوا ورنہ غالب صاحب تو گئے تھے۔یہ تو قبل از خود کشی کا شعر ہے۔
یہ تو ستم گر کی مہربانی ہے کہ وہ راضی نہ ہوا ورنہ غالب صاحب تو گئے تھے۔یہ تو قبل از خود کشی کا شعر ہے۔
شاعر کا نام بتائیں یہ شعر بھی میرے لیے نامعلوم اشعار کی فہرست میں ہے۔چند تصویرِ بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
بزم اکبر آبادی۔شاعر کا نام بتائیں یہ شعر بھی میرے لیے نامعلوم اشعار کی فہرست میں ہے۔