شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

ٹیگز میں لڑی کے موضوع سے متعلقہ ٹیگ ڈالے جاتے ہیں۔
جیسے اس لڑی کے متعلقہ ٹیگز ویڈیو، یوٹیوب، شاہ رخ خان، فلم وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
افراد یا ممبرز کے نام ٹیگ میں لکھنے کا کوئی مقصد اور فائدہ نہیں ہوتا۔ نہ ہی کسی کو اطلاع ملتی ہے۔
چلیں کوشش کرونگا ویسے آپ سب لوگ کیا رائٹر ہیں کتابیں لکھتے ہیں اتنی نالج ہے آپ لوگوں کو بات کرنا بھی مشکل ہورہا ہے۔
 
چلیں کوشش کرونگا ویسے آپ سب لوگ کیا رائٹر ہیں کتابیں لکھتے ہیں اتنی نالج ہے آپ لوگوں کو بات کرنا بھی مشکل ہورہا ہے۔
ہم صرف باتیں لکھتے ہیں۔ آپ تو پھر ویڈیو بنا لیتے ہیں، ہم تو اتنی ہمت بھی نہیں پاتے۔ پریشان نہ ہوں، آپ جیسے ہی ہیں۔ بس فورم پر ذرا پہلے سے ہیں۔
 
ہم صرف باتیں لکھتے ہیں۔ آپ تو پھر ویڈیو بنا لیتے ہیں، ہم تو اتنی ہمت بھی نہیں پاتے۔ پریشان نہ ہوں، آپ جیسے ہی ہیں۔ بس فورم پر ذرا پہلے سے ہیں۔
بھائی شرمندہ نہ کریں مجھے آپ بھائیوں اور بہنوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث بھائی ہمارے ہاں "پاجی" ہی بولتے پنجابی میں۔ بھاجی تو نہیں کہتے۔
دراصل یہ پنجابی کے مختلف لہجے ہیں۔ ہم پنجابی کا "ماجھی" لہجہ بولتے ہیں، یہ لہجہ پاکستانی پنجاب کے لاہور، قصور، فیصل آباد، شیخوپورہ، گوجرانولہ، سیالکوٹ، ناروال وغیرہ ضلعوں اور انڈین پنجاب کے امرتسر، گرداسپور وغیرہ ضلعوں میں بولا جاتا ہے۔ اس لہجے میں عام طور پر "بھ" کی آواز بولنے میں "پ" کی آواز ہو جاتی ہے اور اسی طرح "دھ" کی آواز "ت" کی ہوتی ہے جیسے "بھائی" کو "پائی"، "بھین بھرا" کو "پین پرا"، "دھی" کو "تی"، "دھن" کو "تن" وغیرہ بولا جاتا ہے۔ پنجابی کے کچھ دیگر لہجوں میں "بھ" کو آواز کو "بھ" ہی بولا جاتا ہے مثال کے طور پر سرگودھا وغیرہ کے علاقوں میں "بھین بھرا" کو اسی طرح بولا جاتا ہے۔ پنجابی کا اصلی ٹکسالی لہجہ کونسا ہے اس پر بہت سی بحثیں ہوتی رہی ہیں لیکن عام طور پر "ماجھی" لہجے ہی کو معیاری سمجھا جاتا ہے، دیگر لہجوں میں مالوی، ملتانی، پوٹھوہاری، جانگلی اور دیگر شامل ہیں۔ پنجابی لہجوں پر اردو وکی پیڈیا کا یہ مضمون معلوماتی ہے۔

ویسے آپ نے تو نیک نیتی سے ہی لکھا ہوگا لیکن "پاجی" کا یہاں جواب نہیں! :)
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ڈی پی سے تو آپ "انکل" لگ رہے ہیں:laugh:
بھئی سوری کیا ہے سب سے جس کو بھی کہا ہے۔ وارث بھائی نے صحیح بات کی ہے لہجوں کا فرق ہوتا ہے ۔ ہم جیسے بولتے ویسے کہہ دیا۔ مجھے بالکل معلوم نہیں تھا کہ اس لفظ "پاجی" میں اتنی خصوصیات ہیں:p
عدنان بھائی آپ کو کل کا اب یاد آیا میں نے یہ کہا تھا۔جبکہ کل جب میں نے پوچھا تھا کیا ہوا۔ آپ نے ایک سمائلی تبصرے میں لکھ دی۔ ہن میرا کی قصور:oops:
آپ تعلیم ہی تعلیم چینل کی ویڈیوز دیکھیں آپ کہاں اس لفظ پر اٹک گئے ہیں:p:laugh:
 
ڈی پی سے تو آپ "انکل" لگ رہے ہیں
:eek:
بھئی سوری کیا ہے سب سے جس کو بھی کہا ہے۔ وارث بھائی نے صحیح بات کی ہے لہجوں کا فرق ہوتا ہے ۔ ہم جیسے بولتے ویسے کہہ دیا۔ مجھے بالکل معلوم نہیں تھا کہ اس لفظ "پاجی" میں اتنی خصوصیات ہیں:p
عدنان بھائی آپ کو کل کا اب یاد آیا میں نے یہ کہا تھا۔جبکہ کل جب میں نے پوچھا تھا کیا ہوا۔ آپ نے ایک سمائلی تبصرے میں لکھ دی۔ ہن میرا کی قصور:oops:
آپ تعلیم ہی تعلیم چینل کی ویڈیوز دیکھیں آپ کہاں اس لفظ پر اٹک گئے ہیں:p
ہمیں پتہ ہے کہ آپ نے اپنی مادری زبان میں بھائی کہا ہے۔وارث بھائی سے تو ہم ایویں گپ شپ کر رہے تھے ۔:)
ہمیں آپ کی کسی بات کا غم نہیں:confused: کیوں کے پہلے جو بولتا ہے دہ ہی ہوتا ہے ہم نے ایسا سنا ہے ۔:LOL::p:D
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
میں چپ اب۔ :straightface:سچی۔ زیادہ بولتی تو نہیں۔:laugh:
آپ لوگوں نے دہی لسی بنادی ہے۔ :beating:
لوجی کل عبدالقدیر صاحب گلہ کررہے تھے سب رائٹر ہیں اتنا نالج ہے بات کرنا مشکل۔ :oops:
اب انہیں کیا معلوم:sneaky:۔۔ سب کی ایسے ہی ہوتی ہے۔ بس موقع جس کو مل جائے:ROFLMAO:
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ صاحبہ! کوشش فرمائیے کہ پاء اور جی کے مابین مناسب فاصلہ قائم ہو جائے تاکہ پاجی ازم سے نجات ممکن ہو پائے۔ :)
ہن بس وی کرو۔ :timeout:میں نے بھائی کہا تھا غلطی سے اپنی مادری زبان میں۔ :oops::cautious:
شاہ رخ خان کی بیٹی کام کرے نا کرے میرا کام تمام کردینا سب نے:beating::boxing::p
 
محمد وارث

لائبریرین
ہن بس وی کرو۔ :timeout:میں نے بھائی کہا تھا غلطی سے اپنی مادری زبان میں۔ :oops::cautious:
شاہ رخ خان کی بیٹی کام کرے نا کرے میرا کام تمام کردینا سب نے:beating::boxing::p
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ آئندہ اگر آپ نے کسی کو واقعی "پاجی" کہنا ہو تو اُسے بھی "بھائی جی" کہہ جانا ہے۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ آئندہ اگر آپ نے کسی کو واقعی "پاجی" کہنا ہو تو اُسے بھی "بھائی جی" کہہ جانا ہے۔ :)
ہوگا ہی ایسا۔ سوری بھی کیا مگر نہیں جی کوئی بخشنے کے لیے تیار نہیں:oops:
آپ نے تو نیک نیتی سے میری "غلطی" کو ٹھیک کیا تھا۔ مگر سب کو پوائنٹ مل گیا۔ کوئی گل نئیں ۔ مجھے بھی موقع مل جائے گا۔ عدنان انکل کو تو چھوڑنا نہیں اب۔ :oops::timeout::beating:
 
Top