اختر

  1. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::::آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے:::::Akhtar -Shirani

    غزل اخترؔ شیرانی آشنا ہوکر، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے باوَفا تھے تُم تو، آخر بیوَفا کیوں ہو گئے اُن وَفاداری کے وعدوں کو، الٰہی! کیا ہُوا وہ وَفائیں کرنے والے، بیوِفا کیوں ہوگئے تُم تو کہتے تھے کہ، ہم تُجھ کو نہ بُھولیں گے کبھی بُھول کر ہم کو، تغافُل آشنا کیوں ہوگئے کِس طرح، دِل سے بُھلا بیٹھے...
  2. عبدالقدیر 786

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں ہدایات کار کرن جوہر انٹری سے پہلے سہانا کو ادارکاری کے گُر سیکھانے مصروف ہوگئے۔
  3. طارق شاہ

    اختر شیرانی ::::: جو بَہاروں میں نِہاں رنگِ خزاں دیکھتے ہیں ::::: Akhtar Shirani

    غزل جو بَہاروں میں نِہاں رنگِ خزاں دیکھتے ہیں دیدۂ دل سے، وہی سیرِ جہاں دیکھتے ہیں ایک پردہ ہے غموں کا، جسے کہتے ہیں خوشی! ہم تبسّم میں نہاں، اشکِ رواں دیکھتے ہیں دیکھتے دیکھتے، کیا رنگ جہاں نے بدلے دیدۂ اشک سے، نیرنگِ جہاں دیکھتے ہیں رات ہی رات کی مہماں تھی بہارِ رنگیں پھر وہی صبح، وہی...
  4. طارق شاہ

    جاں نثار اختر جانثارا ختر ::::: زمانہ آج نہیں ڈگمگا کے چلنے کا ::::: Jan Nisar Akhtar

    غزلِ زمانہ آج نہیں ڈگمگا کے چلنے کا سنبھل بھی جا، کہ ابھی وقت ہے سنبھلنے کا بہار آئے، چلی جائے، پھر چلی آئے مگر یہ درد کا موسم نہیں بَدلنے کا یہ ٹِھیک ہے، کہ سِتاروں پہ گُھوم آئے ہم مگر کِسے ہے سلِیقہ زمِیں پہ چلنے کا پِھرے ہیں راتوں کو آوارہ ہم نے دیکھا ہے ! گلی گلی میں سماں چاند کے...
  5. طارق شاہ

    جاں نثار اختر جاں نثار اختر :::: ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح - jaaN nisar akhtar

    جانثار اختر ہم سے بھاگا نہ کرو دُور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح اور کیا اِس سے زیادہ، بھلا نرمی برتوں دل کے زخموں کو چُھوا ہے تِرے گالوں کی طرح تیری زلفیں، تِری آنکھیں، تِرے اَبرُو، تِرے لب اب بھی مشہُور ہیں دُنیا میں مِثالوں کی طرح ہم سے مایُوس نہ ہو اے شبِ...
  6. طارق شاہ

    اختر شیرانی :::: مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو

    غزلِ اختر شیرانی مَیں آرزُوئے جاں لِکھُوں، یا جانِ آرزُو تُو ہی بتا دے، ناز سے، ایمانِ آرزُو آنسو نِکل رہے ہیں تصوّرمیں بَن کے پھُول شاداب ہو رہا ہے گُلستانِ آرزُو ایمان و جاں نِثار تِری اِک نِگاہ پر تُو جانِ آرزو ہے، تُو ایمانِ آرزو مصرِفِراق کب تلک؟ اے یُوسفِ اُمید! روتا ہے تیرے ہجْر...
  7. Saraah

    مطرب دل کی وہ تانیں کیا ہوئیں - اختر انصاری

    مطرب دل کی وہ تانیں کیا ہوئیں وہ تخیل کی اڑانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے وہ ترچھی نظروں کے خدنگ ابروئوں کی وہ کمانیں کیا ہوئیں وہ ادائیں جن پر ہوتی تھیں نثار چاہنے والوں کی وہ جانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے ٹوٹے دلوں کے زمزمے بے زبانوں کی زبانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے اختر امیدوں کے حصار وہ عزائم کی...
  8. حجاب

    انتظار ۔۔اختر الایمان

    زندگی ایک طویل بل کھاتی شاہراہِ عظیم ہے جس پر نرم مٹی کی گود کے پالے کتنے بھرپور سایہ دار شجر کتنی پُر شور ندیاں ، چشمے کتنے ماہ و نجوم ، آوارہ مشعلیں اپنی تیرگی میں لیئے کتنی خوشبوئیں ، رنگ رنگ کے پھول منتظر راہ رو کی آمد کے صبح سے شام تک سنورتے ہیں روز و شب انتظار کرتے ہیں (...
  9. فرحت کیانی

    بنتے کھیل بگڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے۔۔اختر ملک

    بنتے کھیل بگڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے سارے لوگ بچھڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے سپنوں سے مت جی بہلاؤ دیکھو! لوگو سپنے پیچھے پڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے ضبط کرو تو بہتر ہے دیوانو ورنہ آنسو زور پکڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے جتنا ہوتا ہے اختر کوئی کسی کے پاس اتنے فاصلے بڑھ جاتے ہیں دھیرے دھیرے ۔۔۔اختر ملک
  10. حجاب

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    او دیس سے آنے والے بتا او دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن آوارء غربت کو بھی سُنا کس رنگ میں ہیں کنعانِ وطن وہ باغِ وطن فردوسِ وطن وہ سروِ وطن ریحانِ وطن او دیس سے آنے والے بتا او دیس سے آنے والے بتا کیا اب بھی وطن میں ویسے ہی سر مست نظارے ہوتے ہیں کیا اب بھی سہانی...
  11. حجاب

    اختر شیرانی اعترافِ محبت ۔۔۔۔۔

    اعترافِ محبت۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ لو آؤ کے رازِ پنہاں کو رسوائے حقیقت کرتا ہوں دامنِ زبانِ خاموشی کو لبریزِ شکایت کرتا ہوں گھبرا کے ہجومِ غم سے آج افشاں ، افشائے حقیقت کرتا ہوں اظہار کی جرّات کرتا ہوں میں تم سے محبت کرتا ہوں فِکر آباد دنیا میں مری ،اِک مسجود افکار ہو تم شاعرستانِ ہستی...
Top