شادی کی پھلی رات

علی ذاکر

محفلین
شادی کی پھلی رات میاں نے بیوی سے پو چھا جان تم نے میرے علاوھ بھی کسی سے مھبت کی ھے
بیوی نے کچھ جواب نہ دیا
میاں نے پھر سوال کیا جان تم نے میرے علاوھ بھی کسے سے مھبت کی ھے
بیوی پھر خاموش رھی
پھر بیچارے میاں نے وھی سوال دوبارھ کیا
بیوی نے غصہ میں آکر اپنا گھوگھت اُتارا
اور کھا اتنے بیقرار کیوں ھو رھے ھو
مجھے پھلے گن تو لینے دو
:laugh::grin::grin1::mrgreen:
 

فہیم

لائبریرین
یہ ح اور ہ کے بدلے آپ نے ھ ہی کیوں لگا دیا ہر جگہ

جیسے آپ نے لکھا مھبت
جبکہ ہوتا ہے محبت
آپ نے لکھا پھلے
جب کہ ہوتا ہے پہلے
 

تیشہ

محفلین
:laugh: یہ کونسی '' پھلی '' ہے ۔؟ آلو پھلیاں والی پھلی :confused:
پھلی سے یاد آیا کسی دن لاتی ہوں پھلیاں ۔۔ پکائے بنائے بہت عرصہ ہوا :music:
 

محمد نعمان

محفلین
ذا کر بھائی یہ جو ح‌‌ ہے نا یہ کی بورڈ‌ پہ شفٹ‌ ایچ سے لکھا جاتا ہے۔۔اور انگریزی کے حروف '' او'' اور '' ایچ '' بالترتیب ہ اور ھ کے لکھنے کے لیے استعمال ھوتے ہیں۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
شادی کی پہلی رات میاں نے بیوی سے پو چھا جان تم نے میرے علاوہ بھی کسی سے محبت کی ہے
بیوی نے کچھ جواب نہ دیا
میاں نے پھر سوال کیا جان تم نے میرے علاوہ بھی کسی سے محبت کی ہے
بیوی پھر خاموش رہی
پھر بیچارے میاں نے وہی سوال دوبارہ کیا
بیوی نے غصہ میں آکر اپنا گھونگھٹ اُتارا
اور کہا اتنے بیقرار کیوں ہو رہے ہو
مجھے پہلے گن تو لینے دو
:laugh::grin::grin1::mrgreen:

بہت شکریہ علی ذاکر صاحب۔
میں نے املا درست کردی ہے ،
بہت شکریہ
 

علی ذاکر

محفلین
:laugh: یہ کونسی '' پھلی '' ہے ۔؟ آلو پھلیاں والی پھلی :confused:
پھلی سے یاد آیا کسی دن لاتی ہوں پھلیاں ۔۔ پکائے بنائے بہت عرصہ ہوا :music:

اسلام و علیکم:
پہلے تو معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو جواب بہت دیر دے رہا ہوں لیکن چلیں طنز ہی صحیح لیکن آپ نے کوئ تو کمنٹس دیئے میری لکھی ہوئ تحریر پر
 

علی ذاکر

محفلین
سعدیہ نے ایک خط پڑھتے ہوئے خواب ناک لہجے میں صائمہ کو بتایا!
عاشر نے لکھا ہے وھ مجھ سے محبت کرنے لگا ہے
اندازہ لگائو وہ مجہے صرف ایک ہفتے سے جانتا ہے
اور لکھ رہا ہے مجھ سے محبت کرنے لگا یے
کیا مجھے اس کی بات کا یقین کرنا چایئے؟
اگر وہ تمہیں ایک ہفتے سے جانتا ہے
تو کر لینا چاہیئے
 

علی ذاکر

محفلین
ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے
ایک حسینہ نے اپنے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
تو کیا واقعی تم مجھ سے شادی نھیں کر سکتے
بالکل نہیں مجبوری ہے محبوب نے کہا
ویٹر!حسینہ نے چیخ کر ریسٹورنٹ کے ویٹر کو پکارا
دیکھو ھم دونوں کا بل الگ الگ لانا"
 

فائقہ

محفلین
:grin::grin:
شادی کی پھلی رات میاں نے بیوی سے پو چھا جان تم نے میرے علاوھ بھی کسی سے مھبت کی ھے
بیوی نے کچھ جواب نہ دیا
میاں نے پھر سوال کیا جان تم نے میرے علاوھ بھی کسے سے مھبت کی ھے
بیوی پھر خاموش رھی
پھر بیچارے میاں نے وھی سوال دوبارھ کیا
بیوی نے غصہ میں آکر اپنا گھوگھت اُتارا
اور کھا اتنے بیقرار کیوں ھو رھے ھو
مجھے پھلے گن تو لینے دو
:laugh::grin::grin1::mrgreen:
 

تیشہ

محفلین
اسلام و علیکم:
پہلے تو معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو جواب بہت دیر دے رہا ہوں لیکن چلیں طنز ہی صحیح لیکن آپ نے کوئ تو کمنٹس دیئے میری لکھی ہوئ تحریر پر




جناب میں کوئی طنز نہیں کر رہی تھی مجھے صرف پھلیاں یاد آگئیں تھیں بہت عرصے سے پکائی بنائی نہیں تھیں اسلئے انکو بھول بیٹھی تھی تو یہاں پھلی پڑھکر ، یا د آگئیں تھیں :party:
 

علی ذاکر

محفلین
جناب میں کوئی طنز نہیں کر رہی تھی مجھے صرف پھلیاں یاد آگئیں تھیں بہت عرصے سے پکائی بنائی نہیں تھیں اسلئے انکو بھول بیٹھی تھی تو یہاں پھلی پڑھکر ، یا د آگئیں تھیں :party:

انڈیا میں ایک سردار مر گیا بیوی رو رو کے کھہ رہی تھی
تو وہاں‌جا رہا ہے جہاں نہ لایئٹ ہے نہ گیس ہے نہ روٹی ہے
نہ آٹا ہے
بیٹا: کیا آمی پاپا پاکستان جا رہے ہیں:biggrin::applause:
 

علی ذاکر

محفلین
ایک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں ۔ ایک بچہ جو اپنی ذہانت سے ہوشیاری کی وجہ سے محلے بھر میں مشہور تھا ان عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا ۔
’’میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں ‘‘۔
اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں اگر بتیاں جل رہی تھیں ۔چند لمحوں کے بعد ایک بھاری آواز سنائی دی ۔
کیوں آئے ہو برخوردار؟قریب سے عامل صاحب کے چیلے نے بچے کو ٹھوکا دیا یہ تمہارے دادا کی روح بول رہی ہے ۔ پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو ؟
دادا جان ! بچے نے سر کھجاتے ہوئے کہا ۔
’’مجھے آپ سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ کی روح یہاں کیا کررہی ہے ؟ جبکہ آپ کا تو بھی انتقال بھی نہیں ہوا‘‘
 
Top