شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوں ہوں، آپ الٹا لکھ گئے،

یہاں کنواروں کو اکسایا جاتا ہے اور شادی شدہ بیچاروں کو بہکایا جاتا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ لو اب تو زکریا بھائی بھی مبارک دے رہے ہیں،

بہت بہت مبارک ہو ماوراء

لیکن کس چیز کی؟؟ :?

دیکھو مان جاؤ اور مبارکیں وصول کرنا شروع کر دو، سب دعا ہی دیں گے ناں۔

مبارکیں ابھی سے ہی وصول کرنا شروع کر دوں۔ جب کہ کوئی مبارک والی بات ہی نہیں ہے۔ :( :lol:
 
ظفری

لائبریرین
شادی دفتر میں مبارک باد اس لیے دی جارہی ہے کہ یہاں سے ایک امیدوار تو کسی “ اُمید“ پر کم تو ہوا ۔۔۔ ورنہ تو شمشاد بھائی کا تو ذمہ داریاں اٹھا اٹھا کر بہت برا حال تھا ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

ہاں صحیح کہتے ہیں۔ آخر محفل کے بڑے بھی تو ہیں نا۔ یہی ذمہ داری بہت بڑی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی انھیں اور بھابھی کو میری تو بہت ہی فکر تھی۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ہاں صحیح کہتے ہیں۔ آخر محفل کے بڑے بھی تو ہیں نا۔ یہی ذمہ داری بہت بڑی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی انھیں اور بھابھی کو میری تو بہت ہی فکر : تھی۔ :lol:
““ تھی ““ تو اس کا مطلب ہے کہ مخبروں کی اطلاع صیح تھی ۔ :lol:
 
ایک تو باجو کو بتا کر غلطی کی ہے میں نے۔ اتنا کہا تھا کہ ابھی چپ رہنا۔ :(
 
ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔۔۔ جو باجو کو بتایا ہے وہ کسی کو نہیں بتایا۔ :lol:
اور کسی کو بتانے سے منع نہیں کیا تھا۔ صرف محفل پر لکھنے سے منع کیا تھا۔ :lol:
 
ظفری

لائبریرین
نہیں نہیں۔۔۔ جو باجو کو بتایا ہے وہ کسی کو نہیں بتایا۔
اور کسی کو بتانے سے منع نہیں کیا تھا۔ صرف محفل پر لکھنے سے منع کیا تھا۔

یہ تو بلکل ایسی بات ہوگئی کہ ایک صاحب تھیلے میں کچھ لے کرجارہے تھے ۔ کسی نے پوچھا کہ اس تھیلے میں کیا ہے ۔؟ تو انہوں نے کہا کہ اگر تم یہ بتا دو کہ اس تھیلے میں‌کیا ہے تو میں سارے کے سارے انڈے تم کو دے دوں گا ۔ اور اگر یہ بھی بتا دیا کہ کتنے انڈے ہیں تو پورے کے پورے 8 انڈوں کے ساتھ یہ تھیلا بھی دے دوں گا ۔ :lol:
 
میرا خیال ہے کہ محفل پر لکھنے اور پرسنلی کسی کو بتانے میں کافی فرق ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو اب تو ماہ وش بھی کہہ رہی ہے، اب تو مان جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے یا تب ہی بتاؤ گی جب پوری دال ہی کالی ہو جائے گی۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں صحیح کہتے ہیں۔ آخر محفل کے بڑے بھی تو ہیں نا۔ یہی ذمہ داری بہت بڑی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی انھیں اور بھابھی کو میری تو بہت ہی فکر : تھی۔ :lol:
““ تھی ““ تو اس کا مطلب ہے کہ مخبروں کی اطلاع صیح تھی ۔ :lol:

ایک تو باجو کو بتا کر غلطی کی ہے میں نے۔ اتنا کہا تھا کہ ابھی چپ رہنا۔ :(

قسم لے لو میں نے کچھ نہیں بتایا :D جو کچھ ہے وہ اسی ٹاپک پر تمھارے سامنے ہی ہے سب کچھ ۔ پتا تو ہے مذاق کر رہی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top