شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہاں بس ایسے ہی مذاق انجوائے کیا کریں ۔ :p
کسی بات کو سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے کہ میں آپ سب سے اتنا پیار کرتی ہوں ۔ کیئرنگ ہوں سبھی کے لئیے ۔ مگر بہت بڑی پرابلم مجھ سے سنجیدہ نہیں رہنے ہوتا ۔ جب تک ستا نہ لوں ،
مجھے مزہ نہیں آتا ، 8)


اس لئے مذاق کو مذاق ہی سمجھا کریں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اب اتنا عرصہ ہو گیا آپ سے بات چیت کرتے اب بھی نہیں سمجھیں گے تو کب سمجھیں گے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
آئے ہائے :roll: :? کیا آپ سیریس ہوجاتے ہیں مذاق کو سمجھا کریں ۔ :p


کیا ہوگیا ہے ۔ اب بات بے بات سنجیدہ ہونے لگتے ہیں :?


مجھے سحت الرجک ہے سنجیدہ ، لوگوں سے 8) :p

ہنسیے اور ہسننے دیں ۔ 8)
باجو کیا بات ہے آج کل آپکی املا بہت خراب ہوگئی ہے
:wink:
 

تیشہ

محفلین
ہاں نا ، ہوجاتے ہیں غلط ملط مجھ سے۔ تو ٹھیک کرنے نہیں ہوتا مجھ سے ۔ سمجھ تو آ ہی جاتی ہے نا ۔
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟
ارے بھائی کامیاب یا ناکام تو دور کی بات ہے
ابھی تک تو کوئی راضی ہی نہیں ہوا ہے


شمشاد ص کو بہت کہا راضی ہوجائیے ۔ تصویر بھی لا کر لگائی ہے۔ وہ تصویر والی اماں باہنیں کھولے انتظار میں بھی ہے۔ ساتھ دوسری مائی بھی مفت چونگے میں مل جائے گی۔
پر :( کیا کریں شمشاد ص شرماتے بہت ہیں ۔ کوئی ہاں ناں نہیں آئی ابھی تک ۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟


ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: :lol: اب شمشاد ص کو دیکھ لو ، مثال سامنے ہی ہے :D :D
باجو، آپ بھی نہ بس :D
کونسی والی بس
نیو خان کے واران
:lol:


ایکسپر یکس ‘ :p
:lol:
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟


ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب


صیح کہتے ہیں انسان ناشکرا ہے۔ کسی حال میں خوش نہیں :D تیلے بھائی پہلے ۔۔ ، پہلی والی کو تو بھگتاُ لو :lol: پھر آنا ہمارے دفتر
جعمہ جعمہ آٹھ دن تو ہوئے شادی کو اور چاہتے ہو کہ پھر سے فوری رشتہ ہو ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب
میرا خیال ہے کہ تیلے بھیا، آپ کی بجائے ضبط کو زیادہ بڑی دھمکی ملی ہے :D


:lol: ضبط کے ضبط کا امتحان لیا جارہا ہے نا :p
 

تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اس دفتر کے ذریعے کروائی گئی تمام شادیاں کامیاب رہیں۔ اب اگر بعد میں فریقین کے درمیان کوئی تنازعہ اٹھ کھڑا ہو تو دفتر ھذا ذمہ دار نہیں۔
 

فریب

محفلین
جناب میری فیس واپس کی جائے میں نے نہیں کروانی شادی اس شادی دفتر کے ذریعے یعنی حد ہوتی ہے 6 ماہ ہو گئے ہیں جوتیاں گھساتے مگر کوئی کام کا رشتہ ہی نہیں دیکھایا باجو نے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top