شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

محمد فہد

محفلین
استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو کہ "ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے"مختلف بچوں نے ایسے لکھا:


ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو ہر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ہوتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،،جس سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رہتی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رہتی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، جو اسکے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو اسے یاد دلاتی رہتی ہے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ہو
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،جسے یہ علم نہیں ہوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رہی ہوتی ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ہوتے ہیں
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ہوتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہےَ۔ جس کا ہاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ہوتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوتا ہے
ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو اس کے کان میں کہتی رہتی ہے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ہو

ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو ہمیشہ پیچھے ہی رہتی ہے

آپ احباب بتائیں ٹوٹل کتنی عورتیں آدمی کے پیچھے ہوتی ہیں ؟؟؟
 
اقبال لکھتے ہیں ،
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو ،
تمہیں جنت ضرور ملے گی
لیکن
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ہے ۔
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ہے ۔:p
 

فلسفی

محفلین
اقبال لکھتے ہیں ،
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو ،
تمہیں جنت ضرور ملے گی
لیکن
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ہے ۔
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ہے ۔:p
اقبال (سموسے والے) سے یہ دوستی اچھی نہیں عدنان
کمزور تیری ہڈیاں ہیں کچھ تو خیال کر
 

محمد فہد

محفلین
53476498_1257326084414860_9098315053190348800_n.jpg
 
کچن میں کام کرتے ہوے بیوی نے اپنےشوہر کو مدد کے لئے آواز دی،
جب کئی بار آواز دینے کے بعد بھی شوہر نے کوئی جواب نہ دیا تو
بیوی غراتی ہوئی بیڈ روم کی طرف گئی،
وہاں کیا دیکھتی ہے کہ شوہر بے شمار فائلوں میں گھرا سو رہا تھا،
بیوی کو اس پر ترس آیا اور اس نے ان بکھری فائلوں کو اٹھایا،
جیون ساتھی کے معصوم سوتے چہرے پر پیار بھری مسکراتی نگاہ ڈالی
اسکے ہاتھ سے گرا ہوا پین اٹھا کر سائیڈٹیبل پر رکھا
اسکے پیشانی کے بالوں کو پیار سے سنوارا
اور پھر
اسکی کمر پر زوردار گھونسہ ٹھوک دیا
شوہر ہڑبڑا کر اٹھا
اور بیوی سے پوچھنے لگا کہ کیا ہوا؟؟
بیوی نے اسے اپنا فون دکھایا
جس میں "واٹس ایپ" میں شوہر کا سٹیٹس
:Last Seen on Whatsapp "1 Minute Ago"
لکھا نظر آ رہا تھا
یہ ٹیکنالوجی بھی ناں
کبھی کبھی ٹھیک ٹھاک ٹھکوا دیتی ہے ۔
 

ہادیہ

محفلین
کچن میں کام کرتے ہوے بیوی نے اپنےشوہر کو مدد کے لئے آواز دی،
جب کئی بار آواز دینے کے بعد بھی شوہر نے کوئی جواب نہ دیا تو
بیوی غراتی ہوئی بیڈ روم کی طرف گئی،
وہاں کیا دیکھتی ہے کہ شوہر بے شمار فائلوں میں گھرا سو رہا تھا،
بیوی کو اس پر ترس آیا اور اس نے ان بکھری فائلوں کو اٹھایا،
جیون ساتھی کے معصوم سوتے چہرے پر پیار بھری مسکراتی نگاہ ڈالی
اسکے ہاتھ سے گرا ہوا پین اٹھا کر سائیڈٹیبل پر رکھا
اسکے پیشانی کے بالوں کو پیار سے سنوارا
اور پھر
اسکی کمر پر زوردار گھونسہ ٹھوک دیا
شوہر ہڑبڑا کر اٹھا
اور بیوی سے پوچھنے لگا کہ کیا ہوا؟؟
بیوی نے اسے اپنا فون دکھایا
جس میں "واٹس ایپ" میں شوہر کا سٹیٹس
:Last Seen on Whatsapp "1 Minute Ago"
لکھا نظر آ رہا تھا
یہ ٹیکنالوجی بھی ناں
کبھی کبھی ٹھیک ٹھاک ٹھکوا دیتی ہے ۔
:rollingonthefloor::laugh:
 

محمد فہد

محفلین
ویسے تو ہم پنجابی ہی ہیں لیکن املا میں غلطیاں کرتا ہوں بلکہ پنجابی لکھنی ہی نہیں آتی ٹھیک سے اب کوئی غلطی نکال دے یارا
 

سید عمران

محفلین
ویسے تو ہم پنجابی ہی ہیں لیکن املا میں غلطیاں کرتا ہوں بلکہ پنجابی لکھنی ہی نہیں آتی ٹھیک سے اب کوئی غلطی نکال دے یارا
بے فکر رہیں۔۔۔
یہاں کوئی کسی کی غلطی نہیں نکالتا۔۔۔
رہی بات عدنان بھائی کی تو وہ اسپیشل کیس ہیں۔۔۔
اگر ان کی غلطیاں نہ نکالیں تو وہ خود کو محفل سے نکالنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔۔۔
اس لیے مجبوری ہے۔۔۔
سمجھا کریں!!!
 

محمد فہد

محفلین
میں نے کل رات ایک کلپ دیکھا پنجابی میں فیس بوک پر چھوٹا سا ہے لیکن "فیصل آبادیوں" سے متعلق ہے

یعنی پنجابی جگتاں ایس لئی ہن اہ شئیر کرن لگاآں پنجابی کلپ
 
Top