شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
مجھے فخر ہے کہ میں ان کا استاد ہوں
مگر یہ ڈرا کے رکھنے والا گُر سیکھنا پڑے گا

:p تو پھر استاد کس بات کے ہوئے جب ڈرا کے رکھنے کا گرَ مجھے سیکھانا ہو تو ؟ :p :) جس کو یہ گرَ ہی نہ آئے استاد کاہے کا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

اب یہ تو استادِ محترم ہی بتائیں گے واپس آنے کے بعد۔ وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں کچھ مزید گُر سیکھنے کے لیئے۔
 
الف عین

لائبریرین
آج اس تانے بانے پر آیا تو سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ لگتا ہے کہ کچھ مغز ماری ہی چل رہی ہے۔ افتخار آپ تو منتظم ہیں، اسے وہاں ہی شفٹ کر دیں تو کیسا رہے؟
 
تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
آج اس تانے بانے پر آیا تو سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ لگتا ہے کہ کچھ مغز ماری ہی چل رہی ہے۔ افتخار آپ تو منتظم ہیں، اسے وہاں ہی شفٹ کر دیں تو کیسا رہے؟

سلام ، جناب ہے تو مغز ماری ہی کیا فرق پڑھتا ہے ادھر کو چلے یا اَدھر کو ،
ویسے بھی ہم گنتی کے چند اس ٹاپک پر بات کرتے رہے ہیں شروع سے لیکر اب تک ، تو اس مغز ماری کا ھمیں معلوم ہو رہا ہے کہ کیا چل رہا ہے اور کیوں چل رہا ہے ،
جو آپکی طرح پہلی بار ایسے ثا پک پر جھانکتے ہیں تو انیہں کچھ سمجھ نیں آتی کہ کیا بات ہو رہی ہے اور کیوںکر ؟
اس لئے وہ جھنجھلا کر گبھرا جاتے ہیں کہ کیا مغز ماری چل رہی ہے ۔ :lol:
اب اس ٹاپک کو مغز ماری میں ڈالنے سے بھی مغز ماری ہی ہوگی جو اب یہاں اسوقت بھی ہو ھی رہی ہے کیا فرق ادھر ہو یا ادھر ہو ،
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ شادی شدہ کے مسائل ختم ہو گئے ہیں ناں اس لیئے شادی شدہ (شادی شہدا بقول ڈاکٹر صاحب) اراکینِ محفل اب ادھر ادھر کی گپیں ہانک رہے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
مجھے فخر ہے کہ میں ان کا استاد ہوں
مگر یہ ڈرا کے رکھنے والا گُر سیکھنا پڑے گا

:p تو پھر استاد کس بات کے ہوئے جب ڈرا کے رکھنے کا گرَ مجھے سیکھانا ہو تو ؟ :p :) جس کو یہ گرَ ہی نہ آئے استاد کاہے کا ؟
وہ کیا ھے کے آج کل زمانہ ذرا Advance ہو گیا ھے
اس لیے کچھ گر شاگردوں سے سیکھنا پڑتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
غلط اطلاع نہیں شاہ جی، اب تو ذاتی تجربہ ہے، پہلے استاد اپنے شاگردوں کے لیے جان مارتے تھے کہ پڑھ جائیں، اور کوئی پیسہ ٹیوشن کے طور پر نہیں لیتے تھے جبکہ آج کل ٹیوشن ایک منافع بخش کاروبار کی صورت اختیار کر گیا ہے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
اب کیا کریں جناب آخر استادوں کا دل بھی کرتا ہے کے وہ نئی کاروں میں بیٹھیں اچھے اچھے ہوٹلوں میں کھانا کھائیں مری اور بھوربن کی سیر کو جائیں اب یہ سب سرکاری تنخواہ میں تو نہیں ہو سکتا ناں
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں مان لیا لیکن ایک استاد کی جو عزت ہے، جو مان ہے، جو رتبہ ہے اس کو تو داؤ پہ نہ لگائیں۔
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
مجھے فخر ہے کہ میں ان کا استاد ہوں
مگر یہ ڈرا کے رکھنے والا گُر سیکھنا پڑے گا

:p تو پھر استاد کس بات کے ہوئے جب ڈرا کے رکھنے کا گرَ مجھے سیکھانا ہو تو ؟ :p :) جس کو یہ گرَ ہی نہ آئے استاد کاہے کا ؟
وہ کیا ھے کے آج کل زمانہ ذرا Advance ہو گیا ھے
اس لیے کچھ گر شاگردوں سے سیکھنا پڑتے ہیں

کیسے ہو تیلے بھائی؟ سب خیریت ہے نہ پاکستان میں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں سب ٹھیک ہی ہے، میں ابھی ان ہی سے مل کر آ رہا ہوں۔
آپ کو تو اب وہ صبح ہی جواب دیں گے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
مجھے فخر ہے کہ میں ان کا استاد ہوں
مگر یہ ڈرا کے رکھنے والا گُر سیکھنا پڑے گا

:p تو پھر استاد کس بات کے ہوئے جب ڈرا کے رکھنے کا گرَ مجھے سیکھانا ہو تو ؟ :p :) جس کو یہ گرَ ہی نہ آئے استاد کاہے کا ؟
وہ کیا ھے کے آج کل زمانہ ذرا Advance ہو گیا ھے
اس لیے کچھ گر شاگردوں سے سیکھنا پڑتے ہیں

کیسے ہو تیلے بھائی؟ سب خیریت ہے نہ پاکستان میں ؟

اللہ کا شکر ہے باجو سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
آپ کہیں کیسا لگا ڈاکٹر صاحب کا شہر
کیا کیا دیکھا افتخار بھائی کے علاوہ
 
جو جو دیکھ سکی تھی دیکھا ، اور میرے خیال میں جتنا دیکھ لیا اتنا بہت تھا :p اور وقت نہ تھا اور نہ ہی موڈ کیوں کہ تھک گئی تھی ،
شاپنگ سنٹر دیکھے ، راجہ بازار جیسے ، اور بہت کچھ دیکھا خاص طور پر گرگٹ دیکھا ، اسکے بدلتے رنگ دیکھے ، :p پہلے کبھی دیکھا نیہں تھا نہ اس لیے دیکھا تو پتا چلہ کیسے کیسے پل پل میں رنگ چینج کرتا ہے ، :p :)
اور کیا دیکھا ، ؟ ہاں جھیل دیکھی ، اور ؟ بلڈنگز دیکھی ،
 
:lol: باجو یہ گرگٹ کس کو کہا آپ نے مجھے کچھ اندازہ ہو رہا ہے ذرا PM میں بتائیں
اور پتہ ہے آہستہ آہستہ میں آپ کا فین بنتا جا رہا ہوں وجہ اس کی بعد میں بتاؤں گا۔۔۔
 
Top